پاکستان تحریک انصاف نے اپنی اتحادی جماعت MWM کے ساتھ مل کر گلگت بلتستان کے تمام 24 حلقوں میں جن امیدواروں کو میدان میں اتارا ہے، اُن کے نام درج ذیل ہیں
1) جی بی اے 1، گلگت 1 : الیاس صدیقی (MWM)
انتخابی نشان: خیمہ
2) جی بی اے 2، گلگت 2: عتیق پیرزادہ
انتخابی نشان: ٹرانسفارمر
3) جی بی اے 3، گلگت 3: سید سہیل عباس شاہ
انتخابی نشان: شانٹی ٹوپی
4) جی بی اے 4، نگر 1: زلفقار علی
انتخابی نشان: مینار
5) جی بی اے 5، نگر 2: ریاض اکبر (MWM)
انتخابی نشان: خیمہ
6) جی بی اے 6 ہنزہ: نیک نام کریم
انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ
7) جی بی اے 7، سکردو 1: راجہ محمد زکریا
انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ
8) جی بی اے 8، سکردو 2: محمد کاظم میثم (MWM)
انتخابی نشان: خیمہ
9) جی بی اے 9، سکردو 3: وزیر اظہر مہدی(MWM)
انتخابی نشان: خیمہ
10) جی بی اے 10، سکردو 4: ڈاکٹر محمد شری��
انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ
11) جی بی اے 11 کھرمنگ: سید محسن زیدی
انتخابی نشان: نلکا
12) جی بی اے 12 شگر: ایڈوکیٹ حسن شگری
انتخابی نشان: میڈل
13) جی بی اے 13, استور 1: شاہد
انتخابی نشان: شانٹی ٹوپی
15) جی بی اے 15 دیامر 1: نوشاد عالم
انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ
16) جی بی اے 16 دیامر 2: سید عابد اقبال
انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ
17) جی بی اے 17 دیامر 3: حاجی کمان
انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ
18) جی بی اے 18 دیامر 4: ایوب قریشی
انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ
19) جی بی اے 19، غذر 1: شیر عظیم خان
انتخابی نشان: چارپائی
20) جی بی اے، 20 غذر 2: ندیم رفیق
انتخابی نشان: تالا
21) جی بی اے 21، غذر 3: راجہ جہانزیب
انتخابی نشان: چمٹا
22) جی بی اے 22، گانچھے 1: محمد اختر خان (MWM)
انتخابی نشان: نلکا
23) جی بی اے 23، گانچھے 2: عبد الرحیم
انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ
24) جی بی اے 24، گانچھے 3: صداقت حسین
انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ
اسلام آباد ایرپورٹ ایف آئی اے کی ریسلر خاتون اہلکار کا خاتون مسافر پر تشدد .وجہ کیا تھی اس نے میرے سے ٹوائلٹ پیپر کیوں مانگا ? میں کوئی صفائی والی ہوں .یہ میری توہین کر رہی تھی. ریسلر خاتون کا بیان
یہ پاکستان ہے ادھر جس کا بس چلتا ہے وہ فرعون بن جاتا ہے افسوس ہے جرنلوں نے اس ملک میں قانون ختم کر کے پورا ملک جنگل بنا دیا ہے
انڈیا کے چینل پر جنرل بخشی کا دلچسپ تجزیہ
سوال :اڑھتالیس گھنٹے کے الٹمی میٹم سے امریکہ کیسے 120 گھنٹے پر چلا گیا
جواب :ٹرمپ کے سٹاف نے بتا دیا ہوگا کہ گھدر ہو جائے گا صاحب ۔جنرل بخشی 🤣🤣
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 55 روپے فی لیٹر کا آضافہ کر دیا جس کے بعد پیٹرل کی نئی قیمت 321 روپے 17 پیسے اور ڈیزل کی نئی قیمت 335 روپے 86 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اس آضافے کے بعد پٹرول اور ڈیزل عام آدمی کی دسترس سے باہر ہو گئے ہیں واہ ٹرمپ واہ
مریم نواز کے جہاز کے لیے پائلٹس غیر ملکی ہوں گے جن میں ایک کی ماہانہ تنخواہ 32000 ڈالرز جبکہ دوسرے کی تنخواہ 38000 ڈالرز ہو گی اس کے علاوہ باقی خرچے بھی ہیں، محمد مالک نے مریم نواز کے جہاز کے خرچوں کی تمام تفصیلات بتا دیں
🚨ایرانی وزیر خارجہ کا NBC اینکر کو حیران کن جواب ۔۔۔
ایران میں امریکی فوجیوں کو بھیجا جا سکتا ہے۔۔۔ اینکر
ہم ان کا انتظار کر رہے، کیونکہ ہمیں پتہ ہے کہ یہ امریکہ کے لئے بہت بڑا Disaster ہوگا۔ ایرانی وزیر خارجہ مسکراتے ہوئے