Bc sahi expose ho reh hien.
ہم سے ہمارے فون مانگے جا رہے ہیں تاکہ ثبوت مٹائے جا سکیں اور ساتھ ہمیں دھمکیاں دی جا رہی ہیں کہ" ہم تمھارے ساتھ اور تمھارے گھر والوں کے ساتھ یہ اور وہ کر دیں گے۔۔
طالبہ🚨
فوج کی مقبولیت کا جنازہ تو پہلے ہی نکل چکا ہے، مگر اس قسم کا رویہ انہیں گلیوں میں چلنے کے قابل بھی نہیں چھوڑے گا۔ سرحد یونیورسٹی اسلام آباد میں دیکھے جانے والے مناظر اس بات کا ثبوت ہیں کہ اب وردی عزت نہیں بلکہ ذلت کا نشان ب�� چکی۔ ہم لوگ جو اسے اپنا فخر سمجھ کر پہنتے تھے، اور عوام کا پیار پاتے تھے، جو اب نفرت میں بدل چکا ہے، اس المیے کا قصوروار پاکستانی افواج کی موجودہ کمانڈ اور ان کی خود غرض اور لالچی پالیسیوں کو ٹھہراتے ہیں۔
Dajjal adlh makhluk sakti di atas rata-rata, dia datang dgn sgala tipu daya yg menyesatkan.
Mengelilingi dunia dgn sngt singkat membawa pesan² kebohongan dan memperdaya smua manusia agr masuk dalam jebakannya.
Air dia sulap jadi api, siang dia sulap jadi malam. Kemarau dia sulap jadi hujan begitu pun sebaliknya.
Jika dia memperlihatkan wujud aslinya apakah kita bakal tau kalo dia dajjal, apakah kita bakal kuat melawan sihirnya??
Dlam sebuah riwayat orang-orang yg tadinya briman ketika ditemui dajjal saat itu jga langsung rontok keimanannya, byngkan jk tdk ada/sdikit keimanan kita😭
Dalam hadist, Nabi kita berpesan utk mengikat para perempuan di tiang² rumah masing², krn begitu dahsyat fitnah dan tipu dayanya utk menjebak manusia agar tersesat.
Kenapa perempuan?? Karena kbnykan perempuan sngt lemah...
Wallahua'lam..
پھر کہتے مسلم ممالکوں کو ایران ٹارگٹ کررہا🚨
فوٹیج مبینہ طور پر ایک استعمال شدہ کنٹینر دکھا رہی ہے جو امریکی ہیمارس ATACMS M57 سطح سے سطح پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل لانچر کا ہے، جو مبینہ طور پر کویت کے صحرا میں موجود ہے
اگرچہ خلیج فارس کے ممالک نے اپنی زمین کو ایران پر حملے کے لیے امریکہ کو استعمال کرنے سے انکار کیا ہے، لیکن یہ فوٹیج بالکل اس کے برعکس اشارہ کرتی ہے
یہ اردگرد کا منظر سینٹکام کی جانب سے جاری کردہ لانچ ویڈیو سے مطابقت رکھتا ہے👉