ہم تو کب سے چیخ رہے ہیں کہ یہ ملک تب تک نہیں چل سکتا جب تک یہ کرپٹ لوگ اوپر بیٹھے ہوئے ہیں،
اگر ملک میں تیل کے سمندر اور سونے کے پہاڑ نکل آئیں تب بھی ملک نہیں چل سکے گا، جب تک یہ بد نیت لوگ اقتدار پر مسلط ہیں، ثمینہ پاشا
فارم 47 کا ہی سہی لیکن کوئی سیاستدان یہ بات کرے کہ نئے صوبے بنا دیں تو اچھا بھی لگتا ہے،
لیکن محسن نقوی جنہیں کوئی لایا ہے کسی کے ووٹوں پر سینیٹر بنے ہیں،
اب آپ بتائیں گے سیاستدانوں کو کے کیا کرنا چاہیے اور کیا نہیں، مطیع اللہ جان
کیا ایک ہائیبرڈ ماڈل میں گڈ گورننس کی ذمہ داری صرف سیاسی حکومت کی ہے ؟ اسٹیبلشمٹ کو لگے گا کہ معاملات خراب ہو رہے ہیں تو وہ گڈ گورننس کا نعرہ لگا کر خود کو الگ کیسے کرے گی ! علینہ شگری ۔۔
پنجاب میں اگر دو نئے صوبے بنیں تو ایک کی تو مریم نواز صاحبہ وزیر اعلی رہیں گی کیونکہ ان کے بغیر گڈ گورننس اور پاکستان کی اونچی اڑان ممکن نہیں البتہ سوچ رہا ہوں کہ باقی دو بننے والے نئے صوبوں کی وزارت اعلی جنید صفدر اور علی ڈار کے پاس ہوگی یا مریم اورنگزیب صاحبہ اور عظمی بخاری صاحبہ کو بھی موقع دیا جا سکتا ہے ؟ 🤔
مظفرآباد
مظفرآباد سما بانڈی اور پلیٹ میں شیلنگ اور فائرنگ ہو رہی تھی جو ابھی رک چکی ہے سما بانڈی رینجرز کو بڑی مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد وہ پیچھے ہٹ چکی ہے ۔ پلیٹ میں فائرنگ سے دو نوجوان زخمی ہوئے ۔ ابھی کافی امن ہو گیا ہے جب کہ دھرنا چہلہ جاری ہے
بریکنگ نیوز 🚨زرداری شکنجے میں۔ اسٹبلیشمنٹ کی زرداری کو محسن نقوی کے زریعے دھمکی، نجم سیٹھی نے مکمل سٹوری بریک کر کے تہلکہ مچا دیا 🔥🔥
ہم 28 ویں ترمیم لانے جا رہے ہیں۔ اگر آپ نہیں چاہتے کہ ہم یہ کریں تو پھر یہ جو ہم سجیشن (Suggestion) آپ کو کر رہے ہیں جلدی سے وہ آپ مان لیں نہ ہماری بات۔ سیکیورٹی ریکوائر کرتی ہے کہ سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کو NFC ایوارڈ جو ہے اس کو تبدیل کیا جائے۔ سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہے کہ وہ پانی جو ہے وہ ڈائیورٹ (Divert) ہو کر کچھ زمینوں میں جائے جن کو وہ بیچنا چاہتے ہیں۔ وہ زرعی زمینوں کی ترقی چاہتے ہیں (They want to develop agricultural lands)۔ وہ سندھ والا پانی پنجاب میں کہیں لے جانا چاہتے ہیں۔ تو اس کے اوپر ایشوز بنے ہوئے ہیں پیپلز پارٹی کے ساتھ۔ پیپلز پارٹی ایگری (Agree) نہیں کر رہی اور ظاہر ہے یہ بہت زیادہ تناؤ (This is creating a lot of tension) پیدا کر رہا ہے۔ اب ایک سال ہو گیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ چپ کر کے بیٹھی ہے۔ ادھر سے پریشر، ادھر سے پریشر۔ زرداری صاحب بات نہیں مانتے۔ تو اب میرا خیال ہے پیغام بالکل واضح اور صاف ہے (Message is loud and clear) کہ ہم یہ کریں گے.
قیامت خود بتاۓ گی
قیامت کیوں ضروری تھی
فرید خان جون 9 جون سے قید میں تھے آج جب ان کو رہا کیا گیا تو ان کو سیدھا ان کے بیٹے کی قبر پر لایا گیا وہ نہیں جانتے تھے کہ ان کے بیٹے کو پاکستانی فوج نے شہید کر دیا ہے قبر پر پہنچ کر وہ ہوش کھو بیٹھے
ارض کشمیر پر ظلم کی انتہا ہو گئی ہے
🚨 تاریخ میں پہلی بار ایران نے ایک F-35 طیارے کو کامیابی سے نشانہ بنایا اور گرایا جہاں عملے میں سے کوئی بھی زندہ نہیں بچ سکا۔
ایرانی ٹیلی ویژن نے امریکہ کے خلاف اس عظیم فتح کا کلپ نشر کر دیا
قانون اور ہیلمٹ سے آزاد پنجاب پولیس کے غنڈے کی بدمعاشی! کیا ٹریفک قوانین جرمانے اور ہیلمٹ صرف عام عوام کیلئے ہے؟
اگر عوام ان قانون کے محافظوں سے سوال کرے تو ہاتھ اٹھانا عین عبادت سمجھتے ہیں
@OfficialDPRPP@Lahorepoliceops@digopslahore
مظفر آباد سے نوجوان کا پیغام
کشمیر کوئی شہہ رگ نہیں تھا, ہم سے جھوٹ بولا گیا, شہہ رگ ہوتا تو ہم پر سیدھی فائرنگ نہ کرتے!!
نوجوانوں کو نفرتوں سے بھر دیا!!