یہ خرم دستگیر ہے جو 2021 میں چند چیزیں خرید کر بل دکھاتا تھا کہ دیکھو عمران خان نے مہنگائی کر دی ہے ۔۔۔
اس وقت یہ چیزیں اس نے 680 روپے کی خریدیں تھیں ۔۔۔
آج یہی چیزیں 1480 روپے کی ملیں گی لیکن یہ خاموش ہے
عمران خان کے دور حکومت میں صرف 2 روپے پٹرول مہنگا ہونے پر رضا ربانی سینٹ میں گلہ پھاڑ پھاڑ کر بکواس کرتا تھا
جبکہ آج 310 فی لیٹر پٹرول پر مکمل خاموش ہے 🖐🏿