مولانا فضل الرحمان کے گھر کی با پردہ خواتین کو سڑکوں پر دیکھ کر دل رنجیدہ ہے۔ عاصم منیر، تمہیں لگتا ہے کہ تمہیں اب بھی استثنیٰ بچا لے گا؟ افسوس ہے کہ نفرتوں کے جو بیج تم نے اور تمہارے ادارے نے بوئے ہیں، ان کے نتائج برے نکلیں گے!
کیا کوئی ایسا شخص محبِ وطن ہو سکتا ہے؟
جسے اپنی ہی انٹیلیجنس ایجنسیوں کی کنفرم رپورٹوں کی بنیاد پر، سرکاری کاغذات، بینکوں کے ریکارڈز اور عدالتی فیصلوں کی بنیاد پر یہ پکا پتہ ہو کہ اس نے جس ٹولے کو زبردستی اقتدار دے رکھا ہے وہ سب نہ صرف کرپٹ ہیں، بلکہ نااہل بھی ہیں-
کیا ایسے شخص کو ذرا برابر بھی پاکستان سے محبت ہو سکتی ہے؟
#ImranKhanWantsJustice
میں نے اس سے غلیظ صحافت اپنی زندگی میں نہیں دیکھی - ہر موقعہ پر زہر اگلتی صحافت۔ نہ کوئی شرم نہ کوئی حیا۔ اس موقعہ پر بھی الزام عمران خان اور پی ٹی آئی پر۔ ڈی چوک میں لاشوں کا مذاق بھی اسی غلیظ صحافت نے اڑایا۔
عمران خان کے خط میں لکھا ہے کہ جیل کے عملے کو انکے سوال کا جواب دینے کی اجازت نہیں ، تاکہ انکو مزید بیمارکیا اور دکھایا جا سکے عمران خان کے خط میں لکھا ہے کہ انہیں برین ہیمرج یا ہارٹ اٹیک کا خطرہ بہت بڑھ چکا ہے۔ اس سب کا ذمہ دار عاصم منیر ہے۔ اسکی ذمہ دار فوج ہے۔
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
A documentary on my life by @raftardotcom
I am not trained to give up,only to give,and that is why I stand with @ImranKhanPTI
If we don't play our role for a truly democratic & liberated Pakistan, who will?
Things will get better
He is Aware & Watching
https://t.co/5W2dFzGkfB
🚨 SIX FAMILY MEMBERS BEHIND BARS. SERIOUS MEDICAL CONCERNS. HOW MANY WARNING SIGNS WILL THE WORLD IGNORE?
Within the confines of prison walls, a deeply concerning pattern is emerging. Imran Khan, Bushra Bibi, and her elderly sisters, Dr. Uzma Khan, Aleema Khan, and Noreen Khan, are facing serious concerns regarding medical care, isolation, and access to their families.
▪️ Imran Khan: Reports indicate blood pressure reaching 192, prolonged isolation, and ongoing demands for independent medical assessment.
▪️ Bushra Bibi: Reported 65–70% vision loss, with concerns over delays in essential specialist treatment.
▪️ Dr. Uzma Khan: A replaced heart valve, rising blood pressure, and, according to her family, no medical treatment or access to her cardiologist.
▪️ Noreen Khan: Hospitalized following severe chest pain, while her family was reportedly kept uninformed and denied access. Her son, Hassan Khan Niazi, himself imprisoned, has repeatedly requested permission to see his mother since her hospitalisation. His requests remain unanswered.
These are not minor administrative issues. They concern the health, safety, and fundamental rights of individuals in state custody.
How long can families be kept in the dark? How long can urgent medical concerns go unanswered? And are we simply going to observe this situation unfold?
Human rights transcend the boundaries of prison gates.
@UNHumanRights@UN_SPExperts@amnesty@amnestysasia@hrw@HRCP87
This high blood pressure is not normal, it is the direct result of this isolation.
If he is not freed soon he will die in this cell.
And Munir will be the killer.
" سلمان صفدر کے الفاظ تھے کہ عمران خان ہائی سپرٹ میں تھے خان صاحب سلمان صفدر صاحب کو بھرپور انداز میں ملے اور جو ان کی باڈی لینگوئج تھی ولولہ تھا جذبہ تھا جوش تھا چہرے پر مسکراہٹ تھی وہ سلمان صفدر صاحب نے بیان کی وہ دیکھ کر دھنگ رہ گئے اور خان صاحب کسی بھی حوالے سے پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں وہ اپنے موقف پر ڈٹے ہوئے ہیں وہ انسانیت کی بات کرتے ہیں آئین کی بات کرتے ہیں عدلیہ کی آزادی کی بات کرتے ہیں جموریت کی بات کرتے ہیں " سلمان اکرم راجہ
Wall of Shame series for Media Touts of the illegal regime in Pakistan.
Kamran Shahid
In addition to supporting unconstitutional acts and fascism, this person also conducted forced interview of Usman Dar. Nobody believed the treacherous cover story. Journalists like him sold their souls to the dictators of our times. Allah’s wrath will be on them for supporting fascism.
#PakistanUnderFascism
#WallOfShame
کالے بدبودار اور سیاسی جرنیلوں کے گھٹیا کالےچینل نے آج اپنی اصلی تربیت ظاہر کر دی ہے۔ ایک داڑھی والا شخص جو اخلاقیات کے بھاشن دیتا ہے دوسروں کے گھروں پر ڈرون سے فوٹیج بنوا رہا ہے۔ مولانا فضل الرحمان سے لاکھ اختلاف کریں لیکن کسی کے بھی گھر کے اندر فوٹیج بنانا جہاں خواتین اور بچے بھی ہوں انتہائی نامناسب اور قابل مذمت فعل ہے۔ میں نے 2022 سے 2024 تک اس بے شرمی کا سامنا کیا ہے۔ پاکستان کو جنگل بنانے والوں کو باندھنا ہوگا ورنہ باری باری سب کی باری۔مولانا کو فورا قانونی کاروائی کے لیے رجوع کر نا چاہیے۔
شاہ زیب قتل کیس : شاہ زیب عرف زیبی بٹ پولیس کی حراست میں اپنی جان کو خطرہ ہونے کے خدشات کا عدالت کے اندر چیخ چیخ کر اظہار کرتا رہا اس ویڈیو میں بتا رہا ہے کہ میں ن لیگ کا مخالف ہوں جس وجہ سے مجھے مارنے کی پلاننگ ہوچکی ہے یہ مجھے ماردیں گے اور پھر وہی ہوا ۔۔
اگر کوئی مجرم ہے اور وہ گرفتار ہوچکا ہے عدالت میں کیس چل رہا ہے تو عدالت کو فیصلے کرنے دیں سی سی ڈی کو ماورائے عدالت قتل کے اختیارات دینے والی پنجاب حکومت سے کون سوال پوچھے گا؟
سی سی ڈی کا قتل، ہاف فرائی، فل فرائی یہ فارمولہ عام غریب گھر سے تعلق رکھنے والے مجرموں پر استعمال ہوتا جہاں رضا ڈار جیسے ایلیٹ کلاس مجرم ہوں ان کے رشتے دار اسحٰق ڈار جیسے مینڈیٹ چور نکل آئیں وہاں سی سی ڈی بھی کونوں کھدروں میں جا چھپتی ہے۔
#بےقصور_اسیران_رہا_کرو
آئی ایس پی آر کی تیار کردہ ایک ویڈیو میں باغ پولیس نے آزاد کشمیر میں ڈرون حملے کی تردید تو کی، لیکن ایک ’’نامعلوم ڈیوائس‘‘ کے ذریعے دھماکے میں بے گناہ افراد کے قتل کی تصدیق کر دی۔ ساتھ ہی یہ اعتراف بھی کیا کہ اس جگہ کو ایک ’’انتشاری ٹولے‘‘ اور ’’کالعدم تنظیم‘‘ کے استعمال میں ہونے والا ’’ٹھکانہ‘‘ قرار دیا گیا تھا، جہاں پولیس نے ’’کلیئرنس آپریشن‘‘ کیا تھا۔
یہ تمام زبان اور اصطلاحات واضح طور پر اس بات کا اعتراف ہیں کہ اس رجیم نے اب آزاد کشمیر میں بھی اپنے شہریوں پر
فضائی حملے شروع کر دیے ہیں، بالکل اسی طرح جیسے خیبر پختونخوا میں کیے جاتے ہیں۔
#PakistanUnderFascism
”عاصم منیر اب ایوان صدر پہنچنے کی تیاریوں میں ہے تا کہ زیادہ سے زیادہ طاقت اپنے ہاتھ میں لی جائے۔ ہر ڈکٹیٹر کا ماضی میں بھی صدر بننے کا یہی خواب رہا ہے۔ عاصم منیر کے اندر پاکستان کے چاروں بدترین ڈکٹیٹرز کی مماثلت پائی جاتی ہے۔ الیکشن چوری کرنا، جنرل ایوب خان جیسا ہے، فسطائیت جنرل یحیی خان جیسی ہے، مذہب کا لبادہ اوڑھ کر ڈھونگ رچانا، جنرل ضیاء الحق جیسا اور بیرونی طاقتوں کیلئے ہر حد تک جانا، جنرل مشرف جیسا ہے۔“ صابر شاکر
@ARYSabirShakir
#AsimLaw
Starting the Wall of Shame series for Media Touts of the illegal regime in Pakistan. These people support unconstitutional acts and fascism in Pakistan.
1) Suhail Warraich
He threatened Imran Khan of Bhutto’s Fate, practically a death threat. Shame on him!
#PakistanUnderFascism
#WallOfShame
سوچیں ہمارے جنرلز حقیقت سے کتنے دور ہیں۔ یہ چوہدری کا آج کا میسج ہے جو پاکستانی میڈیا کو بھیجا گیا ہے۔ کہ 1984 میں سکھوں کے قتل عام کی کوریج کریں۔
اور آج ہم خود کشمیر میں کیا کر رہے ہیں۔ پی ٹی آئی کے ورکرز کے ساتھ کیا کر رہے ہیں۔ ہمیں دوسرں پر انگلی اٹھانے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکنا چاہئیے۔ ویسے جنرلز نے قوم کو کیسے چ بنائے رکھا۔ اور ہم یہ ساری کہانیاں سچ مانتے رہے ۔