ہمارے ملک کے باسی اتاولے ہورہے تھے کہ ایران امت مسلمہ کی جنگ لڑی رہا ہے، اور جنگ بندی میں معصوم فلسطینیوں کا کوئی ذکر نہیں، یہاں تک کہ اسمائیل ہانیہ شہید کے بدلے کی بات تک ہوئی
@Tahirmughalpml8 حرامی مارکیٹ میں جا کر پتا کر معلوم ہوگا، میں نے آج ٹماٹر 120 روپے کلو لیے ہیں۔ پیاز 80 روپے کلو بک رہے ہیں۔ کیسے گوبر کو گجریلا بناتے ہو۔ شرم آنی چاہیے
بنیان مرصوص ایمان والوں کے لیے ہے اور ایمان والے بھلا کب ناکام ہوتے ہیں۔ ان کی لغت میں ناکامی کا لفظ جہنم ہے اور جہنم ایمان والوں کے لیے تو نہیں بنا نا!
ہم تو کفر کے لیے جہنم ہیں، چند دنوں میں دنیا واقف ہوگئی، ان شاءاللہ دشمن سو سال تک اپنا زخم چاٹتا رہے گا، مندمل نہیں ہو گا۔
دنیا بھی کیا زبردست نظارے کر رہی ہے
بہترین ٹیکنالوجی ایمان والوں کے نزدیک کس طرح ڈھیر ہورہی ہے۔ جدید طیارے مٹی میں مل رہے ہیں، ڈرون جی تھری سے گر رہے ہیں۔ ڈرون نا ہوئے کبوتر کا شکار ہوں جیسے۔
ابھی تو بہت کچھ باقی ہے، اک تاریخ رقم کریں گے ان شاءاللہ
#IndiaPakistanWar2025
With IFM's restrictions, it's crucial for Pakistan to focus on domestic growth. The #TakbeerConferenceLahore will highlight our determination to overcome these limitations and forge our own path to prosperity.
Let's embrace our diversity and unite under the banner of "Pakistan First." The #TakbeerConferenceLahore rallies us around the common goal of putting Pakistan's interests above all else, fostering unity as we work together towards a prosperous and thriving nation.
Unity is not just a concept; it is a way of life that binds us together as one nation. Let's embrace this spirit of unity at the #TakbeerConferenceLahore and sow the seeds of a prosperous future for Pakistan.
(Video Before Programm)
💙 Together, we can overcome any challenge that comes our way. The #TakbeerConferenceLahore inspires us to set aside differences and work towards a brighter future for our country.
(Video before program)
ایک بچے کو بلڈ کینسر ہے۔ آج آغا خان ہسپتال میں ٹرانسپلانٹ ہے جس کے لیے 15 بوتل خون کی فوری ضرورت ہے۔
آغا خان ہسپتال جنرل وارڈ
بیڈ نمبر: 23 سی
ایم آر نمبر: 4561221
مریض کا نام: عمار ظریف
والد کا نام: عبدالجبار ظریف بھاٸی
03121809698
@MadadPakistan@BDonorsPakistan@BDAP_
اور جب وہ اپنے کمالِ شباب کو پہنچ گیا (تو) ہم نے اسے حکمِ (نبوت) اور علم (تعبیر)عطا فرمایا، اور اسی طرح ہم نیکو کاروں کو صلہ بخشا کرتے ہیں۔
(يوسف، 12/ 22)
#علماءانبیاءکےوارث