چیئرمین ایم کیو ایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی اٹھہترویں یومِ آزادی پر مُلک میں اور دنیا بھر میں موجود تمام پاکستانیوں کو دلی مبارک باد،
#MQMPakistan#78yearsOfPrideWithMQM
آج ہم ایک اور قدم بڑھا رہے ہیں MQM پاکستان کی آواز کو مزید بلند کرنے کے لیے۔ مثبت ٹرینڈز سیٹ کرنا اور لوگوں تک سچے پیغامات پہنچانا ہمارا مشن ہے! ہم اپنے عزم اور کردار سے پاکستان میں تبدیلی لائیں گے۔
#MQMPakistanSMTeam
اج 19شوال میرے والد صاحب اشتیاق احمد خان کی وفات کا دن ہے آج کے دن اس دنیا سے رخصت ہوئےتھے تمام دوستوں سے گزارش ہے ایک بار سورہ فاتحہ تین بار سورہ اخلاص پڑھ کر ان کے لئے اور تمام مرحومین کے لیے دعائے مغفرت کر لیں
@geonews_urdu 💡 آپ کے علاقے میں لوڈ شیڈنگ کا شیڈول درج ذیل ہے 💡
شفٹ 1: 9:05 AM سے 11:35 AM
شفٹ 2: 1:05 PM سے 4:05 PM
شفٹ 3: 5:35 PM سے 8:35 PM
شفٹ 4: 11:05 PM سے 12:35 AM
اس شدید گرمی میں کے الیکٹرک کی فرعونیت
#karachiupdate 💡 آپ کے علاقے میں لوڈ شیڈنگ کا شیڈول درج ذیل ہے 💡
شفٹ 1: 9:05 AM سے 11:35 AM
شفٹ 2: 1:05 PM سے 4:05 PM
شفٹ 3: 5:35 PM سے 8:35 PM
شفٹ 4: 11:05 PM سے 12:35 AM
اس شدید گرمی میں کے الیکٹرک کی فرعونیت