Overseas Pakistanis in EU stood united yesterday in front of the European Parliament Brussels Belgium to demand the immediate release of Imran Khan and Bushra Imran Khan & all political prisoners in Pakistan. They raised voices against the continued erosion of democracy, civil liberties, and to restore human rights in Pakistan.
#WorldwideProtestsForImranKhan
ساڑھے چار گھنٹے سے بجلی بند ہے۔ لیسکو کو فون پر شکایت بھی لکھوائی۔ ایس ایم ایس بھی کیا۔ دفتر کا چکر بھی لگایا۔ لیکن کوئی اثر نہیں۔ گرمی ہے۔ حبس ہے۔ ہو پی ایس بیٹھ چکا ہے۔ یہ اکیسویں صدی کا پاکستان کا بڑا شہر لاہور ہے۔
@LESCO
مرکزی صدر تحریک انصاف ویمن ونگ کنول شوذب کی خصوصی ہدایت پر، جنرل سیکرٹری سینٹرل پنجاب و ایڈیشنل چارج لاہور کی زیرِ قیادت صدر بازار، والٹن روڈ لاہور میں ایک بھرپور اور کامیاب موبیلائزیشن کمپین کا انعقاد کیا گیا، جس میں لاہور تنظیم نے بھی بھرپور شرکت کی۔
والٹن روڈ پر ہونے والی اس موبیلائزیشن کمپین کا مقصد عوام بالخصوص خواتین کو 5 اگست کے تناپسرمیں بیدار کرنا اور حقیقی آزادی کے لیے جدوجہد کو مزید تیز کرنا تھا۔ عوام کا جوش و خروش یہ ثابت کرتا ہے کہ ظلم اور جبر کے ہتھکنڈے تحریک انصاف کے نظریے کو کمزور نہیں کر سکتے۔
کراچی والے جب نکلتے ہیں تو پھر ہر جانب عوام ہی عوام نظر آتی ہے، یہ عوام Street movement کی موبلائزیشن کیلئے نکلی ہے
سوچیں اگر موبلائزیشن کیلئے اتنی عوام نکلی ہے تو جس روز کال آگئی تو تب کیا مناظر ہوں گے
علیمہ خان کی سٹریٹ موومنٹ کے تسلسل میں کراچی کی عوام بھی سڑکوں پر نکل آئی
حلیم عادل شیخ کی قیادت میں اس وقت بڑی تعداد میں عوام 5 اگست کی مہم اور Street movement کیلئے سڑکوں پر ہے
میرے شوہر اور صدر لاہور، میاں اکرم عثمان کو کچھ دیر قبل حراست میں لے لیا گیا ہے، لیکن یاد رکھیں کہ اس طرح کے ہتھکنڈے ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتے۔ ہم بانی پی ٹی آئی کے نظریہ کے ساتھ پوری پامردی اور ثابت قدمی کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ ہمارا واضح مطالبہ ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کو فوری رہا کیا جائے۔ ظلم اور جبر کے یہ اندھیرے زیادہ دیر نہیں ٹھہر سکیں گے، اور 5 اگست کا دن اس عزم کی تجدید ہے کہ ہم اپنے حق اور جمہوریت کے لیے ہر قربانی دینے کو تیار ہیں۔
#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو
"ایک عدالت اللہ کی بھی ہے، اللہ تعالیٰ پر یقین رکھیں جیسے عمران خان اللہ پر مضبوط ایمان کے ساتھ جیل کاٹ رہا ہے وہ کہتا ہے میری زندگی اللہ کے ہاتھ میں ہے عاصم منیر کے ہاتھ میں نہیں ہے۔ اللہ پر یقین رکھیں، ہمت پکڑیں، متحد ہو جائیں آپ کی مائیں آپ کے ساتھ کھڑی ہیں۔تیاری پکڑیں تحریک شروع ہوچکی ہے، اللہ تعالیٰ سے دعا مانگیں ہمیں سیدھی راہ پر رکھتے کامیابی عطا فرمائے"۔@Aleema_KhanPK
#ناحق_قید_کے_3سال
حکومت تو ن لیگ نے پاکستان میں بھی بنا ہی لی تھی لیکن عزت گنوا لی تھی۔ اب کشمیر میں بھی بنا لیں لیکن عوام کے دل سے اتر جائیں گے۔ کیونکہ
جو دلوں کو فاتح کر لے وہی فاتح زمانہ!
پاکستان کی تاریخ میں یہ بھی لکھا جائے گا کہ ہزار، ہزار ووٹ لے کر لوگ رکنِ اسمبلی منتخب ہوئے۔ ذرا سوچیے، اس نظام پر عوام کے عدم اعتماد کی سطح آخر کس حد تک پہنچ چکی ہے۔ اور ان رہنماؤں کو شرم بھی نہیں آتی۔۔!!
9 مئی مقدمات میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے والی ایک اور خاتون، ارم اکمل، انتقال کر گئی ہیں۔ 9 مئی مقدمات سے منسلک انتقال کرنے والے قیدیوں کی تعداد 13 ہو گئی ہے۔
پاکستان علامہ اقبال کے خواب اور قائداعظم کی قیادت کا ثمر تھا، جبکہ عمران خان نے عوام کو حقیقی آزادی، آئین کی بالادستی اور قانون کی ��کمرانی کے لیے کھڑے ہونے کا شعور دیا۔
5 اگست فیصلہ کن دن!
#ناحق_قید_کے_3سال
اگر ہمارے حقوق ہیں تو پاکستان کے لیے ہمارے فرائض بھی ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر بتا رہے تھے ریاست کہ جو ریاست کے خلاف کھڑا ہو گا غدار ہوگا، تو میں انہیں بتا دیتی ہوں کہ ریاست کہتے کس کو ہیں۔ ریاست یہ عوام ہے۔ ریاست تنخواہ دار ادارے نہیں ہوتے، ریاست عوام ہوت�� ہے۔
کشمیر کو انہوں نے غدار اور دہشتگرد کہا، خیبرپختونخوا کو دہشتگرد اور بلوچستان کو غدار کہا مطلب ان کی نظر میں آپ سب دہشتگرد ہو اور خود وہ ادارے جو عوام کہ ٹیکس پر چل رہے ہیں کہتے ہم ریاست ہیں ، ریاست ادارے نہیں وہ چوبیس کروڑ عوام ہیں جو اپنی جیب سے ٹیکس دے کر یہ ادارے چلا رہے ہیں۔
علیمہ خان
#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو
#ناحق_قید_کے_3سال