مسلمان بڑی تعداد میں مجھے ووٹ دے رہے ہیں کیونکہ مسلمان امن پسند ہیں وہ جانتے ہیں کہ کاملہ مڈل ایسٹ میں مزید جنگ چھیڑ کر لاکھوں مسلمانوں کا قتل عام کرے گی
ڈونلڈ ٹرمپ
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو اس بات کا مکمل یقین ہے کہ اب وہ کبھی عوامی تائید اور حمایت سے حکومت میں نہیں آ سکتے
لہذا انہوں نے اب مکمل طور پر بوٹ چاٹ سیاست کا راستہ چن لیا ہے ہمیشہ کے لئے
تمام تر کوششوں کے باوجود نجکاری پروگرام fail ہونے کی پہلی بڑی وجہ تو لاقانونیت اور عدم استحکام ہے دوسری وجہ خساروں والے تباہ شدہ ادارے ہیں
کوئی سرمایہ کار تباہ خسارے والا ادارہ کیوں خریدے گا؟
نجکاری پراجکٹ کے بعد پاکستان مکمل فارغ ہو جائیگا کیونکہ صرف منافع بخش ادارے sale ہونگے
پاکستان میں کچھ بھی ہو سکتا ہے
میڈیا کے مطابق
بلیو ورلڈ سٹی نے راولپنڈی میں لاکھوں کینال کی فائلیں بیچیں،
زمین پر پلاٹ موجود ہی نہیں،
200 سے ذائد قبضے اور اقدام قتل کی FIRs ہیں
اور اب وہ PIA کی بولی دینے والے واحد “امیدوار” ہیں
سب بولو سبحان اللہ
پی آئی اے کی نیلامی جاری۔۔
صرف ایک بولی لگائی گئی۔۔ بلیو ورلڈ سٹی کی جانب سے۔۔
10 ارب روپے۔۔
جبکہ کم از کم بولی 85 ارب رکھی گئی ہے۔۔
لیکن ایک بات زہن نشین کر لیں۔۔ کہ پی آئی اے پر جو قرضہ ہے۔۔ وہ عوام نے ہی اتارنا ہے۔۔
پی آئی اے بیچنے اور خریدنے والے عیاشی کریں گے۔۔ ان عیاشیوں کی قیمت عوام ادا کرے گی۔۔ کیونکہ عوام کی اوقات ان اشرافیہ کی نظر میں صفر ہے۔۔!!!
ڈونلڈ ٹرمپ کون ہوتا ہے حکم دینے والا؟ 24 کروڑ لوگ کیا غلام ہیں جو ٹرمپ کے حکم پر ہی خان رہا ہوگا؟ ہم خود رہا کروائیں گے - علیمہ خانم
کیا عاصم منیر کا بھائی قاسم منیر بھی ایسا ہی کوئی بیان ٹرمپ ��ا بائیڈن کے خلاف دے سکتا ہے؟
جی نہیں، یہ فرق نسلوں کا ہے، حسب نسب بازار سے خریدا نہیں جاسکتا۔ یہ آپ کی رگوں میں غیرت بن کر دوڑتا ہے۔
ایک طرف شوکت خانم کی اولاد، دوسری طرف ننگی ویڈیو بنانے والے، بچوں پر تشدد کرنے والے ۔ ۔ ۔ کوئی مقابلہ ہی نہیں!!!