Melbourne here we come. This win is for all the fans of Pakistan cricket who supported us in our tough time. Alhamdulillah. We will try our best in the final too. Literally behind you skipper @babarazam258. Always believe. #Yakeen#PakistanZindabad
اقتدار نہیں عوامی سپورٹ ہی اصل طاقت ہوتی ہے۔ عمران خان اس سسٹم کی جڑوں میں بیٹھ چکا ہے سیاست سے ناک آوٹ کرنا ممکن ہی نہیں۔ چند دنوں بعد خان گیم واپس آجائے گا۔
نواز زرادی تو کٹھپتلی ہیں اصل میں اسٹیبلشمنٹ کو اپنے سے طاقت ور لیڈر قبول نہیں۔
لیکن آخری جیت ہمیشہ عوام کی ہی ہوتی ہے
جو بھی چھوٹے موٹے مسائل ہیں، لیکن تحریک انصاف پاکستان کی سالمیت کے لئے واحد حل، وفاق کی علمبردار ہے۔
عمران خان جیسا عظیم بے لوث رہنما پورا پورا مستحق ہے کہ تمام سچے پاکستانی اس کی آواز پر لبیک کہیں اور وطن کے مستقبل کی خاطر اپنے ذاتی عناد بالائے طاق رکھیں۔ یہ وقت پھر نہیں آنا۔
معیشت کا کچومڑ نکال کر اب 6 ماہ بعد خیال آیا کہ عمران خان درست کہہ رہا تھا روس سے تیل خریدنا ہوگا۔ امریکی خواہش سے زیادہ ملکی مفاد عزیز رکھنا ہوگا۔ اب بھی وقت ہے مل کر اندرونی اور بیرونی غلامی سے آزادی حاصل کر لیجیے۔
فیصلہ ہوگا عمران خان کو نااہل کر دیا گیا ،
قوم آپ نے تیار رہنا ہے کسی کال کا انتظار مت کریں نکلیں لاہور والے جاتی امراء کی طرف ،اسلام آباد والے وزیر اعظم ہاؤس کی طرف یہ ایسے نہیں سدھریں گے ان کو گھسیٹنے کا وقت آگیا ہے ۔
Chief Election Commissioner wants to know where in the constitution it says that an mna can contest another NA seat. He needs to read article 223 of the constitution, which clearly envisages such a situation. This notwithstanding the fact that imran khan has already resigned
نیا اجلا آنے کو ہے - عوامی راج آنے کو ہے -
فیصلہ کن مرحلے میں داخل - نوجوان بدلیں گے پاکستان - عمران خان کے سنگ انشاء اللہ
دُکھ کی کالی لمبی راتیں ، جبر کی دھوپ پہ وار نہ دینا
ظلم کا سورج ڈھل کے رہے گا، لوگو ہمت نہ ہار دینا
#FinalCall
Saddened to learn of young PTI tiger Taha Sheikh's death. On 7th Oct he was shot in front of his house in what looks like a targeted hit. Taha succumbed to his injuries & passed away. Sindh police has yet to arrest the culprits. My prayers & condolences go to his family.
ڈار کے سائیڈ ایفیکٹس!
آج ڈالر 221 پر چلا گیا-جلد اس حکومت کو چلے جانا ہو گا-ڈالر کو نہیں اس حکومت کو گرانا ہو گا-ڈالر خود بخود گر جائےگا- فوری اسمبلی تحلیل کریں اور تاریخ کا اعلان کریں اور دیکھیں کیسے معاشی اشاریے بہتر ہوتے ہیں #الیکشن_کراو_ملک_بچاو#finalcall