ہمارا ایک ورکر 25 سالہ احمد ولی ڈی چوک پر شہید ہوا۔ اسکی فاتحہ پر پولیس جوتوں سمیت مسجد داخل ہوئی اور کہا کہ بند کرو یہ فاتحہ۔ یہ شہید نہیں مردار ہوا ہے۔ خاندان کوزدوکوب کیا۔ تعزیت کرنےوالوں پر ایف آئی آر کیے۔
میرے شہید کی عزت و حرمت دوگے مجھے؟
4 دن یہ خبریں چلیں گی "گورنر کنڈی نے یہ کر دیا وہ کر دیا ، فلاں نوٹس ڈھمکاں نوٹس ، شہباز اسپیڈ کے بعد کنڈی اسپیڈ" وغیرہ وغیرہ، تقریبا 2 ماہ بعد کہنا شروع ہو جائیں گے کہ PTI نے تباہ کر دیا، پھر اگلے دو تین سال کیلئے یہی قاعدہ پڑھتے رہیں گے
شرط لگا لیں
Every country is sick of Pakistan, especially Asim regime except the West and Israel. Yesterday, it was Russia now it's Iran. No one cares what Islamabad thinks anymore, as the Iranian parliamentarian rightly pointed out. Even the PM's tweet was written by the US
میاں بیوی کی برہنہ ویڈیو بیٹی کو بھیجنے والے ، ججز کے بیڈ رومز میں کیمرے لگانے والے ، بیٹی کو باپ کے سامنے برہنہ کرکے سیاسی جماعت چھڑانے والے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے محافظ ہیں؟ استغفراللہ۔ استغفراللہ۔
جس وقت افغانستان میں جہاد کے نام پر پاکستان کو دھکیلنا تھا تو علماء اس کے حق میں فتوے دے رہے تھے اور کچے مذہبی ذہنوں کو یہ اسلام کی جنگ لگ رہی تھی۔جس وقت علماء دہشتگردی کے خلاف جنگ کو مقدس فریضہ قرار دے رہے تھے اس وقت بھی کچے ذہن اسکے ساتھ کھڑے ہوگئے۔ اب پاک فوج ایک بار پھر اپنی ڈالری جنگ کو کسی مقدس مشن سے جوڑ کر کچے ذہن خراب کررہی ہے۔
ابھی کچھ مہینے پہلے جب پاک فوج کے افسر جگہ جگہ بیانیے بنانے جارہے تھے تو ایک یونیورسٹی میں ایک میجر جنرل نے کشمیر کے موضوع پر فرمایا کہ کشمیریوں کو اپنی جنگ خود لڑنی ہے ہم ان کے لیے دعا کرسکتے ہیں۔ یہ اتنی بڑی فوج ، اتنا بجٹ ، کشمیر اور انڈیا کے لیے تھا۔ یہ فوج کشمیر کا ایک انچ نہیں لے پائی اور بھارت سندھ طاس معاہدہ معطل کرکے بچے کھچے دریاؤں پر بھی آبی پراجیکٹس بنائے جارہا ہے۔ ایک لاکھ کشمیری انہیں پکارتے پکارتے شہید ہوگئے یہ ادھر کا منہ نہ کرسکے۔
یہ جنگ اگر اس قدر مقدس تھی تو کٹھ پتلی پارلیمنٹ میں ہی اس کا معاہدہ پیش کردیا جاتا۔ کیوں اسے چوری کے مال کی طرح چھپایا جارہا ہے؟ مذہب جذبات کے نام پر بہت الو بن لیے اور بہت نقصان کروا لیا۔ ایران کی جنگ ، سعودی عرب کی جنگ یا امریکہ کی جنگ پاکستان کی جنگ نہیں ہے۔ وہ فوج جو آئین ، جمہوریت اور عوام کے ساتھ مخلص نہیں وہ پھر اسلام کے ساتھ بھی مخلص نہیں۔ یہ جنگ ہماری جنگ نہیں۔
تحریک انصاف کےریاستی جبر کا شکار مفرور اور اشتہاری رہنما دوستوں کو مشورہ ہوگا کہ اگر کوئی ایسا ساتھی گرفتارہوتاہےجسکوآپکےمسکن کی معلومات ہوں توفوری طورپروہاں سےنکل جائیں۔
ایسے ٹویٹس سے آپ نے بیوقوف نہیں بننا ۔۔ وزیراعظم وزیراعلی کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی ملک کی مشینری ایک کرنل کو رپورٹ کرتی ہے ۔۔ عدالتیں ، انصاف، رِٹ وغیرہ یہ سب بکواس ہے
عمران خان کے بطور وزیراعظم آخری دنوں میں اسکی رِٹ سہیل آفریدی سے بھی کم تھی
Pakistan has minerals worth around $7 Trillion but how it can benefit the country's economy and people?
Natalie A. Baker who serves as the U.S. Chargé d'Affaires at the @usembislamabad, shares during @talhaahad Podcast that how U.S. government is helping Pakistan in enhancing its mineral power.
Watch the Full Episode on YouTube: https://t.co/XK1lPNJrAw
#USAinPakistan #talhaahadpodcast #NatalieBaker #TCMnews #thecentrummedia
بڑے دن ہوگئے حافظ صاحب یا حافظ صاحب کے کسی چوس ایکسپرٹ نے قوم کو بتایا نہیں کہ ہمارے ملک میں کتنے کھرب روپے کی مٹی یا کچرا پایا جاتا ہے ۔۔
عرصہ ہی ہوگیا کوئی کھربوں والا انکشاف نہیں ہوا کیا چکر ہے؟
جو شخص بھی بلوچستان میں تحریک انصاف کی لیڈرشپ اور ورکرز کی مخبریاں کررہاہےوہ یادرکھےجس پرشک تھااسکوقرآن کےسائےمیں گزاراجائیگا۔ کبھی ثبوت آیا توقبائلی اصولوں کےمطابق اسکے "پور اور طور" کافیصلہ جرگہ کرےگا اور ہم حساب لینگے۔ ہمارےگھر، خاندان تمہاری دلالی کی وجہ سے پریشان ہوئے ہیں۔
حکومت میں دو چیزیں ہوتی ہیں ایک صوبائی بیوکریسی دوسرا سکیورٹی ادارے یعنی پولیس وغیرہ
یہ دونوں ہی وفاقی حکومت کو رپورٹ کررہے ہیں تو حقیقت میں 80فیصد گورنر راج تو لگا ہوا ہے ۔۔
باقی 20فیصد میں وزیراعلی اور وزرا کی گرفتاریاں رہ گئی ہیں۔۔
آپ اچھے جرنیلوں سے پرامید رہتے ہیں۔ مجھے سب سے زیادہ خطرہ اچھے جرنیلوں سے ہے۔ یہ عاصم منیر کے ہاتھوں عمران خان کو ختم کروا کے عوامی ردعمل کے نتیجے میں اسے ٹھکانے لگا کر اچھے جرنیل خود اقتدار میں آجائیں گے اور آپ کو ٹھنڈا کرلیں گے۔