شکاگو میں شوکت خانم ہسپتال کے فنڈ ریزر میں کیا ہی شاندار رات تھی! ہدف کی رقم: 350,000 ڈالر، جمع ہونے والی رقم: تقریباً 700,000 ڈالر، یہ عمران خان کے برانڈ کی طاقت اور شوکت خانم ہسپتال کی شاندار ٹیم کی محنت کا ثبوت ہے۔ جبران الیاس
#pakistan@agentjay2009
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
”خیبر پختونخوا کے عوام سے ہزاروں ووٹ لیکر بیٹھنے والی صوبائی کابینہ کو ہٹا کر ان لوگوں کو مسلط کر دیا جنہیں کوئی جانتا تک نہیں۔ فیصل کریم کنڈی کے حوالے پورا صوبہ کر دیا جو 2008ء سے تمام انتخابات میں عوام سے مسترد ہوتا آیا ہے۔ بلوچستان کے بعد خیبر پختونخوا میں بھی فوج تعینات ہو گئی، اب باقی 2 صوبوں میں بھی فوج لگا دیں تا کہ عوام کو پتا تو ہو کہ پورا نظام چلا کون رہا ہے۔ دہشتگردی کا صرف بہانہ بنایا گیا ورنہ اصل مقصد تحریک انصاف کی حکومت ختم کرکے خود قابض ہونا تھا۔“ ثمینہ پاشا
@pasha_samina
#گورنر_راج_نامنظور
”سہیل آفریدی اور تحریکِ انصاف نے پاکستانی قوم اور خیبرپختونخوا کیلئے ایک سٹینڈ لیا۔ ہم بے گناہوں کے خون پر سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ یہ کہنا کہ اپنی عوام کیلئے کھڑا ہونا، دہشتگردی کی طرفداری ہے، ایک شرمناک بیانیہ ہے۔ گورنر راج اور ایمرجنسی جیسے شرمناک فیصلے کے بعد سے جھوٹ پر مبنی پریس کانفرنسز کی جا رہی ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ ہمارا دہشتگردوں سے رابطہ تھا، تو یہ آپ کو اب یاد آ رہا ہے جب ہم نے عمران خان کیلئے حق مانگا؟ 11 اکتوبر پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن ہے۔ ہمارا لانگ مارچ مکمل طور پر منظم اور پُرامن تھا اور جاری ہے۔ ہم ایک پُرامن جماعت ہیں، آپ جس شہر یا قصبے میں بھی ہیں، اپنی مقامی قیادت کے ساتھ مل کر اپنی بیزاری کا اظہار کریں۔“
سیکرٹری جنرل تحریکِ انصاف سلمان اکبر راجہ (@salmanAraja)
#نکلو_پشاور_کی_طرف
تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ وزیراعلی سہیل آفریدی کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے لیکن سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کو گرفتار کرنا ایک انہونی بات ہے اسمبلی قائم ہے ٹوٹی نہیں اس کو کس لیے گرفتار کیا گیا ہے؟
اگر پاکستانی فوج نے اپنا رویہ نہ بدلا تو اسے کسی دشمن کی ضرورت نہیں اس کی اپنی فوج ہی پاکستان کی سب سے بڑی دشمن ہے
پاکستانی نوجوانوں میں فوج کے لیے بڑھتی ہوئی نفرت ملک کو تباہی کی طرف لے کر جا رہی ہے
آسٹریلین ڈپلومیٹ
پتہ پتہ بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے
۔۔۔۔۔۔۔
ایران پارلیمنٹ کے اس رکن نے کہا ہے کہ ہمارے پڑوس میں کچھ ملک ایسے ہیں جو ثالثی کے دعویدار ہیں ،جب کہ ہمیں معلوم ہے ان کے لیڈروں کے ٹویئٹ بھی امریکی لکھتے ہیں
———
بدنام اگر ہوں گے تو کیا نام نہ ہوگا
عاصم منیر فوج کو اپنے ہی لوگوں کے خلاف استعمال کر رہا ہے، دنیا میں کہیں بھی فوج اپنے ہی لوگوں پر گولیاں چلا کر نہ ملک میں استحکام لا سکی اور نہ ہی دہشتگردی کا مقابلہ کر سکی ہے، عاصم منیر کی حیثیت سے پوری دنیا واقف ہو چث ہے، دھشتگردی سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں پاکستان نمبر ون ہے، عاصم منیر اپنے ملک میں دہشتگردی روکنے میں ناکام رہا ہے اور دوسرے ممالک میں جا کر کہتا ہے کہ میں دشمنوں سے لڑوں گا، پاکستان میں ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے خود دشمن کو لا کر آباد کیا اور آج خود ان دھشتگردوں کے پیچھے چھپ کر تحریکِ انصاف کے ایم این ایز اور ایم پی ایز کو اغواء کر رہی ہے، خیبر پختونخوا اسمبلی کے 8 اور قومی اسمبلی کے 3 اراکین کو آرمی اسٹیبلشمنٹ اب تک اغواء کر چکی ہے جبکہ دھشتگردوں کے خلاف آپریشن کے لیے خیبر پختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ سے اجازت مانگتے ہیں۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw