@SabeeKazmi786 27 ستمبر اس لیے تاریخ رکھی گئی ہے کہ امریکہ اور برطانیہ سے پاکستان کے تمام دانشور اس احتجاج کو لیڈ کریں گے جس میں صابر شاکر معیز پیزادہ قاسم سوری عمران ریاض شہباز گل عادل راجہ شرکت کریں گے۔
عوام کو بھی چاہیے کہ جب تک یہ دانشور پاکستان نہ ائیں احتجاج کے لیے کوئی نہ نکلے۔
@ZahraShahPTI یہ جو 27 ستمبر کا لانگ مارچ ہے یہ خان صاحب کے لیے نہیں ہو رہا یہ اصف علی زرداری اور نواز شریف کے لیے ہوگا تاکہ جو ائین کے ترمیم کرنی ہے وہ ہو سکے آسانی سے۔
@QasimKhanSuri اسی کو کہتے ہیں طاقت جس طرح فیض حمید نے حاصل بزنجو جس کے پاس 50 سیٹیں تھیں لیکن پی ٹی ائی کا امیدوار 30 سیٹوں والا صادق سجرانی چیئرمین سینٹ بن گیا تو خان صاحب نے قوم کو کہا کہ سرپرائز اب نواز شریف کے سرپرائز دیکھتے رہو اور جلتے رہو۔
@KaliwalYam فگر اپ نے غلط لکھ دیا ہے 20 پرسنٹ مفت علاج ہوتا ہے 80 پرسنٹ پیسوں سے علاج ہوتا ہے۔اور خان صاحب نے ہاسپٹل میں خود ایک روپیہ انویسٹ نہیں کیا لوگوں کا پیسہ لگا ہوا ہے۔اور لوگوں کے پیسوں سے سیاست بھی کر رہا ہے۔
@Wajahat_PTI_ عمران خان نے جمیما کو طلاق صرف پاکستان میں اقتدار حاصل کرنے کے لیے دی تھی تاکہ یہودی لیبل ہٹ جائے وہ اج بھی اس کی بیوی ہے جمیمہ کی جائیداد دیکھ کر تو خان صاحب نے اس سے شادی کی تھی خان صاحب تو ایک روپیہ کسی سے نہیں چھوڑتے۔
@MaidahMuhammad ماشاءاللہ رنگین ایچ ڈی پرنٹ نکلوایا ہے۔ایک پرنٹ ہزار روپے کا نکلا ہوگا۔اپ نے ویڈیو تو بنوا لیا ہے۔یہ ساری تصاویریں مجھے بھجوا دیں میں نے اپنے گھر لگوانی ہیں
@QasimKhanSuri قوم کے لیے اس نے کیا کیا ہے تین سال دور حکومت میں کبھی زرداری گرفتار کر لیتا تھا کبھی شہباز شریف گرفتار کر لیتا اور قوم کو کہتا سرپرائز ہر جمعہ کو سرپرائز ہوتا تھا
اور قوم خوشی سے ناچ رہی ہوتی تھی