In her own words 🎓 Shazia Atta, Secretary, KPCSW, is one of senior officials in the Diploma in Public Finance & Equity Budgeting, launched this Sep at IMSciences. She shares what it means for her work. #EquityBudgetingKP#WhoseShareWhoseNeed#DiplomaForEquity
پاکستان کو کسی اور دشمن کی قطعی ضرورت نہیں بلکہ پاکستان کا اشرافیہ پاکستان کو تباہ کرنے کے لئے کافی ہیں۔
جن لوگوں کی درد بھری آوازوں کو سن کر گلے سے لگانا چاہئے آپ نے ان کے زخموں پر مزید نمک ڈال کر ایک پوری قوم کو اپنا دشمن بنا لیا ہے۔
#MarchAgainstBalochGenocide#Blochistan