ایسا دروازہ بنیں جس سے خیر آئے۔
اگر دروازہ نہ بن سکیں، تو ایسی کھڑکی بنیں جس سے روشنی اندر اترے۔
اور اگر وہ بھی ممکن نہ ہو، تو ایسی دیوار بن جائیں جو تھکے ہوئے وجود کو سہارا دے۔
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید
اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید
Wallahi, the evil eye is real. It doesn’t always come from strangers it can even come from those closest to you, including relatives.
Neverrrrrrrrrrrrrrrrrrrr announce your blessings too early just because you’re excited. Stay quiet, protect your peace & let your results speak.
*رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا*
*اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا۔
اور انہیں بیماری اور آفتوں سے بچا🙏
سنّت ابراہیمی کی تجدید کا اصل مقصد ہماری ذات میں اس عظیم جذبے اور قوت ایمانی کا ظہور ہے جو ہمیں ہر حال میں خدا کی رضا کا طالب اور اسکی مخلوق کے لئے خیر و برکت کا موجب بناتا ہے. عید خوشیاں بانٹنے کا نام ہے. اپنے گرد و نواح میں موجود لوگوں کو اپنی خوشیوں میں شریک رکھیں.عید مبارک!
اور ہم نے ہر اُمت کے لئے قربانی اس غرض کے لئے مقرّر کی ہے کہ وہ اُن مویشیوں پر اللہ کا نام لیں جو اللہ نے اُنہیں عطا فرمائے ہیں۔لہٰذا تمہارا خدا بس ایک ہی خدا ہے، چنانچہ تم اُسی کی فرمانبرداری کرو، اور خوشخبری سنادو اُن لوگوں کو جن کے دِل اللہ کے آگے جھکے ہوئے ہیں۔
﴿الحج، ۳۴﴾
(اے پیغمبرﷺ!) یقین جانو ہم نے تمہیں کوثر عطا کردی ہے،
لہٰذا تم اپنے پروردگار (کی خوشنودی) کے لئے نماز پڑھو، اور قربانی کرو،
یقین جانو تمہارا دُشمن ہی وہ ہے جس کی جڑ کٹی ہوئی ہے۔
﴿سورۃ الکوثر﴾