Leave everything for Allah, but never Leave Allah for anything In life, everything will one day leave you, but not almighty Allah 💭
Pray before it's too late
@Markhor3133 I think now Pakistan must finish this war loving nature of modi government by using atomic missiles and destroying everything we are tired of war now and then
@MariaBalochPK حج اس پر فرض ہے جو صاحب حیثیت ہے اور انسان ہر کوئی بن سکتا ہے اس لیے دین کے واضح احکامات میں ٹانگ اڑانے سے بہتر ہے کہ اپنی اخرت کی فکر کریں
آپکی ایک شیئر کسی ماں کی راحت کا سکون بن سکتا ہے، یہ معصوم بچہ جسکی عمر 4 سال ہے آج بنگش کالونی راولپنڈی سے لاپتہ ہوا ہے جس کی تلاش کی جارہی ہے اگر آپ کے پاس اس بچے کے حوالے سے کوئی معلومات ہو تو نمبر پر رابطہ کیجئے۔ شک��یہ
رابطہ نمبر: 03123440652
@AzazSyed تم پاکستان کی جان چھوڑ دو یہ احسان ہم سب پہ کر دو باقی حافظ ❤️ نے دنیا کو بتا دیا ہے کہ ڈوبنے لگے تو پھر آدھی دنیا بھی ہمارے ساتھ ڈوبے گی اس لیے انشاء اللہ پاکستان کو کچھ نہیں ہو گا
@Muhamma12762724 اسلام میں تو اس کی کوئی گنجائش نہیں ہے باقی ہم کون سی مسلمانوں والی زندگی بسر کر رہے ہیں اللہ اس بندے کو ہدایت دے کے اس نے پیسوں کی خاطر اپنی بیٹیوں کو بے حیا کر دیا قیامت کے دن یہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو کیا منہ دکھائے گا
حالات سنگین ہیں سفید پوش طبقے کو آپکی ضرورت ہے اپنے رشتے داروں، ہمسایوں کا خیال رکھیں اللہ سے تجارت کریں
گھریلو سلنڈر ری فل کروا دیں، کسی بچے کی فیس ادا کر دیں، کسی کا بجلی، گیس کا بل ادا کر دیں
کوشش کیجئے
اللہ پاک سب کا پردہ رکھے، آمین