قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کو 47ویں برسی پر خراجِ عقیدت۔
آپ کی جدوجہد، جمہوریت اور عوام کے حقوق کے لیے ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ ✊🇵🇰
میر الطاف احمد خان کھوسو
جنرل سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کشمور
@miraltafkhoso
قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کو 47ویں برسی پر خراجِ عقیدت۔
آپ کی جدوجہد، جمہوریت اور عوام کے حقوق کے لیے ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ ✊🇵🇰
میر الطاف احمد خان کھوسو
جنرل سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کشمور
و وائس چیئرمین ضلع کونسل کشمور
@miraltafkhoso
بانی پاکستان پیپلزپارٹی قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی 4 اپریل کو عقیدت واحترام کے ساتھ تعلقہ کندھکوٹ ڈسٹرکٹ کشمور میں منائی جائے گی
جنرل سیکریٹری پاکستان پیپلزپارٹی ڈسٹرکٹ کشمور میر الطاف احمد خان کھوسو صاحب
@miraltafkhoso 🇱🇾
@Awais72003@jakhrani_ilyas@Jakhrani_786
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد
اسلام آباد: چیئرمین @BBhuttoZardari اور جے یو آئی کے امیر @MoulanaOfficial کے درمیان سیاسی امور پر تبادلہ خیال ہوا
قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کو 47ویں برسی پر خراجِ عقیدت۔
آپ کی جدوجہد، جمہوریت اور عوام کے حقوق کے لیے ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ ✊🇵🇰
میر اعجاز حسین خان جکھرانی
صدر پاکستان پیپلزپارٹی لاڑکانہ ڈویژن
و ایم این اے پاکستان پیپلز پارٹی جیکب آباد
@gmjakhrani@Awais72003
صدر مملکت آصف علی زرداری اور چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے صدر پاکستان پیپلز پارٹی لاہور فیصل میر کی ایوان صدر میں ملاقات
@AAliZardari@faisalmirppp
منھنجي قيادت منهنجو فخر
اسان کي هن ٻنهي بهادر ۽ دلير ليڊرن تي ناز آهي
صدر پي پي پي ضلع ڪشمور مير گل محمد خان جکراڻي صاحب
جنرل سيڪريٽري پاڪستان پيپلزپارٽي ضلع ڪشمور مير الطاف احمد خان کوسو صاحب پارٽي جي ورڪرن ۽ جيالن جا سرمايا آھن
@gmjakhrani@miraltafkhoso@Aamirkhosoppp
صدر مملکت @AAliZardari ،اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین @BBhuttoZardari کی گڑھی خدا بخش بھٹو آمد۔
گڑھی خدا بخش بھٹو میں انہوں نے شہید محترمہ بے نظیر بھٹو، شہید ذوالفقار علی بھٹو اور بیگم نصرت بھٹو اور عزیز و اقارب کی مزاروں پہ حاضری دی پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔
لاڑکانہ میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عید کے پہلے روز نوڈیرو میں واقع بھٹو ہاؤس میں شہریوں سے ملاقاتیں کیں، جہاں ملک بھر سے عوام، کارکنان، معززین اور منتخب نمائندوں کی بڑی تعداد عید کی مبارک باد دینے پہنچی۔ اس موقع پر وہ لوگوں میں گھل مل گئے، ان کے مسائل، تجاویز اور شکایات غور سے سنتے رہے اور فوری عمل درآمد کے لیے متعلقہ ہدایات بھی جاری کیں۔
@BBhuttoZardari
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی نوابشاہ میں بالو جا قبا میں اپنی والدہ بیگم بلقیس سلطانہ اور والد سردار حاکم علی زرداری کے مزار پر حاضری، فاتحہ خوانی اور پھول چڑھائے۔
صدرِ مملکت نے بالو جا قبا میں اپنے دیگر عزیز و اقارب کی قبروں پر بھی حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور پھول چڑھائے۔
صدر نے مرحومین کے درجات کی بلندی اور مغفرت کے لیے دعا کی۔
پاکستان کی سلامتی اور خوشحالی کے لیے بھی خصوصی دعا۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے آبائی شہر نوابشاہ میں عید کا مصروف دن گزارا۔ زرداری ہاؤس نواب شاہ میں منتخب نمائندوں اور معززین نے ان سے ملاقاتیں کیں۔ صدر آصف علی زرداری اور خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری سے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، صوبائی وزرا، ضیاء الحسن لنجار، شرجیل انعام میمن، جام خان شورو، علی حسن زرداری، اسماعیل راہو سمیت صوبائی اسمبلی کے ارکان ڈاکٹر بہادر ڈاہری، شیر محمد مغیری، پارٹی کے سینیئر رہنماؤں اور معززین نے ملاقات کر کے عید کی مبارک باد پیش کی۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے منتخب نمائندوں اور عمائدین کو عید کی مبارک باد پیش کی اور اپنے اپنے حلقوں میں ہونے والے ترقیاتی کاموں اور عوام کے مسائل حل کرنے کی ہدایت بھی کی۔ انہوں نے کہا کہ عید الفطر کے موقع پر اپنے ہمسایوں اور ضرورت مندوں کا خیال رکھیں اور عوام سے روابط کو بڑھائیں۔ انہوں نے عوامی نمائندوں کو ہدایت کی کہ اپنی صلاحیتیں ملک کی ترقی کے لیے وقف کر دیں۔
@AAliZardari
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا یومِ پاکستان کے 86ویں یومِ تاسیس کے موقع پر پیغام
@BBhuttoZardari#PakistanDay
مزید پڑھیں: https://t.co/mJObrOFXeY