آزاد کشمیر LA 17 باغ کے جھرلو کا اندازہ لگائیں، 115 پولنگ اسٹیشنز پر لیڈ بڑھتے ہوئے 9000ہے جو آگے دس ہزار کراس کر گئی، لیکن اچانک آخری 30 پولنگ اسٹیشنز میں دس ہزار کی لیڈ بھی ختم ہو گئی اور 3000کی لیڈ سے پیپلزپارٹی جیت گئی🤣🤣
مسلم لیگ ن کے امیدوار چوہدری محسن عزیز نے کہا ہے کہ 30 پولنگ اسٹیشنز پر ہمیں پریزائڈنگ افسران کی طرف سے فراہم کیے گئے نتائج اور ریٹرننگ افسر کے دفتر میں جمع کرائے جانے والے نتائج میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ محسن عزیز کے مطابق کے اصل نتائج میں ٹیمپرنگ کی کوشش کی جا رہی ہے۔
چوہدری محسن عزیز کا کہنا ہے کہ اس صورتحال کے خلاف ہزاروں افراد ریٹرننگ افسر حویلی کے دفتر کے باہر جمع ہو چکے ہیں اور کسی بھی قسم کی ٹیمپرنگ کو ہرگز تسلیم نہیں کیا جائے گا۔
میر رضا کیس میں سندھ حکومت کی بدترین بدنامی ان کے اپنے کردار کی وجہ سے ہوئی ہے ۔ سندھ حکومت کے اعلئ افسران مجھے کہتے رہے کہ آپ میر رضا پر پروگرام کرنا بند کر دیں اس سے آپ کا کیرئر تباہ ہو جائیگا مگر زمینی حقائق اور وقت نے ثابت کیا کہ ہمارا مؤقف درست تھا اور اب سندھ حکومت کو جان کے لالے پڑے ہوئے ہیں ۔
جیو ٹی وی کے اینکر شاہ زیب خانزادہ
عوام ایسے ھی فرض شناسی کا مظاہرہ کرے تو انٹرنیشنل فرنچائز ٹیکس چوری کرنے سے باز آ جائیں گی پاکستان میں لوکل فرنچائز ھو یا انٹرنیشنل سب سادہ رسید دیتی ہیں اور ٹیکس حکومتی خزانے میں جمع کروانے کی بجائے اپنی جیب میں ڈال لیتی ہیں
پاکستان کے چار بہترین اسلحہ ساز ادارے ہیں،جو کئی دہائیوں سے چینی ٹیکنالوجی سے منسلک ہیں،جبکہ ترکی سعودی عرب امریکی جنگی سامان سے منسلک ہیں۔پاکستان صرف ایٹمی اور میزائل طاقت نہی بلکہ بہترین افواج ہیں ،حالیہ جنگ میں انڈیا کو شکست دی ہے۔ ٹینک سے جنگی طیارے خود بناتا ہے۔
🇵🇰💪
گلبرگ گرین اسلام آباد میں نئے بننے والے پٹرول پمپ (PSO ) نے 50 لٹر والی گاڑی کی ٹینکی میں 57 لٹر پٹرول ڈال دیا ۔شہری کے مطابق اسکی گاڑی میں تقریباً 15 لٹر پٹرول پہلے بھی موجود تھا
جس کا بھی بس چلتا ہے وہ ڈاکے مارتا ہے کوئی روک ٹوک نہیں ، آئے دن اسلام آباد کے پٹرول پمپوں پر یہی شکایات سامنے آتی ہیں مگر اسلام آباد انتظامیہ خواب خرگوش میں ہے
وزیر داخلہ صاحب کہیں ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کا سسٹم بھی کلیپس تو نہیں ہو گیا
@MohsinnaqviC42@dcislamabad@ccislamabad@PSOPakistan@PakPMO
اس بچے کا نام جاوید ہے اور والد کا نام ایاز ہے۔
جاوید سال 2006 کے اگست میں کراچی کے تھانہ شاہ پولیس چوکی لطیف آباد ٹاؤن کو لاوارث حالت میں ملا تھا۔6 سال عمر تھی۔
جاوید کی مادری زبان پشتو ہے۔ اس کے بقول وہ گھر سے نکل کر سمندر کے قریب کہیں پہنچا تھا تو وہاں سے پولیس کو ملا تھا۔
خاندان کے افراد میں سے کسی کا نام یاد نہیں ہے۔
جاوید نے زندگی میں بہت ہی مشکل حالات دیکھے ہیں جو ناقابل بیان ہیں۔ اس وقت بے یار و مددگار زندگی بسر کررہا ہے۔
وہ چاہتا ہے کہ اپنے والدین اور بہن بھائیوں کو دیکھے اور اذیت ناک زندگی سے نکل کر سکون میں آجائے۔
ان شاءاللہ فیملی ملنے کے بعد ہم جاوید کی زندگی پر لکھیں گے آپ پڑھ کر اپنی آنکھوں پر قابو نہیں رکھ پائیں گے۔ فی الحال اسکی تکلیف کا احساس کرکے اس پوسٹ کو خوب زیادہ شئیر کریں۔ آپ کا ایک شئیر کسی کی زندگی بدلنے کا سبب بن سکتا ہے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
+923162529829
9 Aug 2026
#waliullahmaroof
تمام قارئین
Interesting that Iran, Israel and India appear to be the three countries most uneasy about the Makkah Defence Pact.
That, in itself, says something about the strategic significance of the new Pakistan-Saudi-Türkiye security arrangement.
جو مولوی حضرات بینکوں کو اسلامی بینکنگ پر مشاور یا سرٹیفیکیٹ کیلئے پیسے لیتے ہیں میرے نظر میں وہ کمائ حرام ہے کیونکہ اسلام کی ترویج سے پیسے کمانا کاروبار ہے اور مذھب کو فروخت کر کے پیسے بنانا غیر شرعی عمل ہے، ایسے تمام ملاؤں سے جو اسلامی بینکنگ کے سرٹیفیکیٹس دے کر پیسے کماتے ہیں فوری پابندی عائد کی جانی چاھئے!!
"مکہ دفاعی معاہدے کی کامیابی کا سہرا مسلم لیگ (ن) کے سر جائے گا کیونکہ شریف برادران کے سعودی شاہی خاندان اور ترک صدر رجب طیب اردگان سے دیرینہ اور ذاتی تعلقات ہیں۔ گزشتہ چالیس برسوں میں عرب دنیا اور مسلم ممالک کے ساتھ قائم کیے گئے یہ تعلقات اب ن لیگ کے سیاسی فائدے کا باعث بن رہے ہیں۔"