سہیل آفریدی کسی ایک شہر میں جا کر بھڑکیں مارنے سے سٹریٹ موومنٹ تیز نہیں ہونے والی بلکہ اسے چاہیے کہ اپنے تمام ایم پی ایز کو اپنے اپنے شہروں میں بھیجے اور اپنے لوگوں کو تیار کریں ،
سلمان اکرم جیسے بزدل کردار کو چاہیے کہ پنجاب کے ایم پی ایز کا اجلاس بلایا اور ان کو بھی یہی حکم دے اور ساتھ ہی ساتھ تمام اسمبلیوں سے فورا استعفے دیے جائیں ۔۔
حامد میر وہ کام کر گیا جو کوئی نا کر سکا 👏👏
حامد میر نے جیو ٹی وی پر نواز شریف کی وہ ویڈیوں چلا دی جس میں نواز نے انڈین چینل کو ارمی کیخلاف بیان دیا تھا ۔
کیا نوازشریف سیکورٹی رسک نہیں ہے؟؟
کیا ملک کی بدنامی نہیں ہوئی؟
ویلڈن حامد میر صاحب
وہ کام جو عوام اور قیادت کو کرنا چاہیے تھا آج عمران خان کی بہنوں کو کرنا پڑ رہا ، نوجوانو سے گزارش ہے جب بھی عمران خان کی بہنیں آپ کے شہر میں آئیں تو ن کا بھرپور استقبال کریں ، اور خود کو تیار کریں اس سسٹم کو اوقات دیکھانے کے لیے ✊✌️
اگر عمران خان کی تصویر کو اس پوسٹر سے ہٹا دیا جائے تو آپکے پاس دکھانے کو بچے گی روح افزا کی بوتل ، پرچ پیالی ، تغلق کی بنائی عمارت ، شاہ فیصل کی بنائی مسجد اور دو عدد آڑو ، آپکے پاس فخر سے اگر کچھ دکھانے کو ہے تو وہ عمران خان کا چہرہ ہی ہے جسے تم چھپا رہے ہو
سنتا جا شرماتا جا !
غیر ملکی خواتین کے ساتھ لاہور میں پیش آنے والے زیادتی کے افسوسناک واقعے نے شہریوں کے تحفظ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔
👇
जब सवाल ईमानदारी का हो,
तो छोटी-सी रकम भी बड़ी बन जाती है।
गलती किसी से भी हो सकती है,
लेकिन उसे स्वीकार कर सुधार देना ही सही रास्ता है।
✊ अपने अधिकार जानिए,
सम्मानपूर्वक अपनी बात रखिए।
#Justice#Rights
میں فوج کے خلاف کسی کو نہیں بولنے دوں گا سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق
یہ رہے فوج کے خلاف بولنے والے ان میں ایک وزیر اعلیٰ پنجاب بن گئی ایک وزیر دفاع بن گیا خود سپیکر بن گیا ایک پاکستان کا صدر بن گیا