@KlasraRauf اچھا علی خان سے یہ بھی پوچھنا تھا کہ تو ایسا کیا کیا جائے حکومت تو آپ ٹس سے مس بھی نہیں ہو رہی نہ ملاقاتیں بحال کر رہی نہ کورٹ آڈر من رہی نہ قانون اور آئین کے مطابق فیصلے کر رہی ۔تو اب تحریک انصاف بس مار کھاتے رہے
3 تحریک انصاف کے قید راہنماؤں عمران خان سمت کیسز جو عدالتوں میں دو سال سے حکومتی مداخلت کی وجہ سے نہیں لگ رہے وہ کیسز عدالت لگائے بے شک فیصلہ جو بھی کرے
لیکن حکومت ان تین جائزہ مطالبات کے بجائے ایک صوبہ میں گورنر راج یا ایمرجنسی لگنے پر غور کر رہے ہیں ۔سبحان اللہ
پاکستان کس بحران میں پھنس چکا ہے ۔
تحریک انصاف کا لانگ مارچ مطالبات کیا ہے
1.عمران خان کے ساتھ فیملی اور سیاسی رہنماؤں کی ملاقاتیں بحال کی جائے آئین اور قانون کے مطابق.
2۔عمران کے صحت کے حوالے سے ہسپتال میں اپنے ذاتی ڈاکٹر سے تفصیلی چیک اپ کیا جائے سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق ۔2
کامران صاحب آپ کو انشا اللہ نہیں استغفر اللہ کہنا چاہیے تھا، اس میں انشاللہ نہیں شرمندہ ہونیوالی بات ہے کہ ریاست ایک منتخب حکومت کی گردن پر ناخن رکھ کر کہہ رہی ہے کہ ہم تمہارا کوئی آئینی مطالبہ نہیں مانیں گے لیکن تم ہمارے غیر آئینی مطالبات بھی مانو گے اور وہ بھی غیر مشروط، اس طرح ڈنڈے سے شرائط منوانے پر ملک کے دشمن انشااللہ کہیں گے کیونکہ ملک اور اسکی اکائی کمزور ہو گی، ملک کے خیر خواہ استغفرا اللہ کہیں گے
جہاں آپ چار سال میں ہمیں مطمیئن نہیں کر پائے کہ موجود رجیم ملکی مفاد میں ہے اسمبلیاں عوام کے مفاد میں قانون سازی کرتی ہیں سب کچھ آئین قانون کے مطابق ہو رہا ہے ۔وہاں آپ سمجھتے ہے روز ٹی وی پر تین چار بندر 🐒 نما وزیروں کے پریس کانفرنس سے ہم آپ کو سچا مان لینگے ۔سبحان اللہ
لگتا ہے کہ پاکستان پر مسلط کیا گیا سیٹ اپ ملک میں اور خصوصی طور پر خیبر پختونخواہ میں کوئی بڑا سانحہ کروانا چاہتا ہے۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ پاکستان کا نیشنل میڈیا اس ڈرٹی گیم میں اُن کا ساتھ دے رہا ہے۔
ہماری سی ٹی ڈی اور پولیس کو کمزور ثابت کرنے کی کوشش میں کس کو حملے کی دعوت دی جا رہی ہے؟ کیا APS جیسے سانحے کی تیاری کی جا رہی ہے؟ کیا اپنی جعلی حکومت کو بچانے کے لیے ملک میں کسی نئے سانحے کی پلاننگ ہو رہی ہے؟ کیا خیبرپختونخواہ کو ایک بار پھر لہو لہان کرنے کے لیے پیش کیا جا رہا ہے؟ کیا خیبرپختونخواہ کو تجربہ گاہ سمجھ کر PML N کوئی بڑی گیم کرنے والی ہے؟
ہماری پولیس اور سی ٹی ڈی ماشاءاللہ انتہائی باصلاحیت اور جدید اسلحے سے لیس ہے۔ وفاق کا ادارہ HIT صوبائی حکومت سے رقم وصول ہونے کے باجود جان بوجھ کر سامان کی فراہمی کو سست روی کا شکار کر رہا ہے۔
جو اسلحہ پولیس ڈیپارٹمنٹ کو دیا گیا ہے وہ مفت میں نہیں بلکہ پیسے دے کر وصول کیا گیا ہے۔ باقی سامان پیسے لینے کے باوجود نہیں دیا جا رہا۔
وفاق پر جعلی طریقے سے قابض ٹولہ ملک میں تباہی پھیلانا چاہ رہا ہے۔ پاکستان ہمارا ہے۔ پاکستانی ہمارے ہیں۔ کسی بھی قسم کا کوئی بھی ایڈونچر کرنے کی کوشش کی گئی تو آئین و قانون کے مطابق ایسا جواب دیں گے کہ پوری عمر سر نہیں اُٹھا پاؤ گے۔
یہ اتنے بےوقوف ہے کہ عمران خان سے منسوب بیان جاری کیا گیا کہ سہیل آفریدی کو عدم اعتماد سے ہٹایا جائے۔۔
اوئے کتوں کی بچوں سہیل آفریدی کے لیے خان کا حکم کافی ہے اگر ایسا کچھ ہوتا وہ خود وزیر اعلیٰ کے منصب سے استعفیٰ دے جاتا۔
علی امین گنڈاپور کی مثال سامنے ہے ۔