مسلم دنیا کے پاس وسائل بھی ہیں، جغرافیہ بھی اور آبادی بھی۔ پھر بھی وہ ایک مؤثر بلاک کیوں نہیں بن پاتی؟
اصل مسئلہ طاقت کی کمی نہیں، بلکہ تقسیم، بداعتمادی اور وقتی مفادات ہیں۔
سوال یہ ہے کہ کیا مسلم دنیا کبھی متحد ہو کر عالمی توازن بدل سکے گی؟
بریکنگ نیوز 🚨: علیم خان کے سماءنیوز نے بھی حق اور سچ بیان کر دیا، PIA پر عمران خان دور اور موجود دور پر مکمل تفصیلات جاری کر دی 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
عمران خان کے دور حکومت کے صرف ایک سال میں پی آئی اے 148 ارب روپے منافع میں تھی اور آج ساری پی آئی اے 10 ارب میں بیچ دی گئی
Sudan has been abandoned by the world.
Palestine has been abandoned by the world.
Congo has been abandoned by the world.
Kashmir has been abandoned by the world.
We are alone — we have no friends.
ضلع جھنگ تھانہ وریام اسٹیشن کی حدود حویلی بہادر شاہ میں افسوسناک واقعہ
گھر جاتے ہوئے نوجوان عثمان حیدر عرف شانی شاہ پر علی شاہ ولد وارث شاہ نے بہیمانہ تشدد کیا۔
تشدد کی CCTV فوٹیج سامنے آ گئی، جس میں واقعے کے واضح مناظر دیکھے جا سکتے ہیں۔
🚨کیا کچھ بڑا ہونے جا رہا ہے؟🚨
🇵🇰پاکستان نے اپنی فضائی حدود بند کی اور اب
🇮🇳 انڈیا نے اپنی درجنوں اہم ریاستوں کی فضائی حدود بند کرنے کا ہنگامی نوٹم جاری کر دیا
🔥یہ انتہائی غیر معمولی صورت حال ہے۔
🦅 شاہینوں کے لیے دعا کریں
Jazz service is BAQWAAS بکواس @jazzpk
نہ چاہتے ہوئے خود کار نظام کے تحت سروس لگ جاتی ہے۔ میں نے آج تفصیل دیکھی 20 سے زیادہ سروس پیکج لگے ہوئے۔ unsubscribe بند کرنا چاہا تو کوڈ ڈالو۔ کیا بکواس
@grok @ImaginAirStudio @Matiullahjan919 جو students اب میٹرک کا امتحان کمپیوٹر سبجیکٹ کے ساتھ پاس کر چکے انہیں اگلے 10 سال زہن میں رکھ کر کون سے سبجیکٹ میں تعلیم جاری رکھنی چاہیے
Ever since the Punjab government established the Crime Control Department (CCD) with professional and trained officers, the province has witnessed a significant reduction in serious cases like robbery, attempted murder, drug trafficking, kidnapping for ransom, fraud and sexual
جنگ صرف فوج نہیں پوری قوم لڑتی ہے۔17 سیٹوں کی پارٹی قوم کو متحرک کر سکتی ہے یا دو تہائی نشستوں کا فاتح ؟محض ایک مقبول لیڈد نہیں بلکہ 70 فیصد ووٹروں کا ہیرو۔ عمراں خان کو رہا کرکے کل جماعتی کانفرنس بلائی جائے تاکہ قوم سیسہ پلائی دیوار کی طرح فوج کی پشت پر کھڑی ہو۔
بریکنگ نیوز،پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم نے مخصوص نشستوں کے فیصلے کے خلاف نظرثانی کی پہلی سماعت پر کیا گیا آرڈر آف کورٹ لینے لیے اپلائی کیا تو ان کو مکمل آرڈر نہیں دیا جارہا،ان کو سپریم کورٹ ذرائع نے بتایا ہے کہ دو ججز نے حکومت اور الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواستیں مسترد کرنے کا جو فیصلہ لکھا ہے،اس کی وجہ سے ہمیں آرڈر آف دی کورٹ دینے سے روکا گیا ہے
اس کا مطلب ہے کہ جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس عقیل عباسی نے دبنگ فیصلے لکھے ہیں،
سوال یہ ہے کہ عملے کو کس نے فیصلہ اپ لوڈ کرنے یا متعلقہ وکلا کو دینے سے روکا ہوگا؟؟؟؟