باقیوں کا پتہ نہیں لیکن یقین کرو سوشل میڈیا نے اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ وفا کی ہے۔
چاہے کسی کا اکاؤنٹ بڑا تھا یا چھوٹا سب نے اپنی جگہ وفا نبھائی ہے۔
❤️
اگر سپریم کورٹ 90 دن میں الیکشن نہ کروانے پر اس وقت کے وزیر اعظم انوار الحق کاکڑسمیت تمام ذمے داروں کے خلاف توہین عدالت کی کاروائی کرتے ہوئے سائیں دے دیتی تو آئندہ کسی کی آئین و قانون کی خلاف ورزی کرنے کی جرات نہ ہوتی۔
یخ سردیوں کی وہ راتیں یاد آگئیں جب ان بہنوں پر ٹھنڈا پانی پھینک دیا جاتا تھا۔ کبھی نورین خانم کو سڑک پر گھسیٹا جاتا کبھی علیمہ خانم کو گاڑی میں بٹھا کر موٹروے کے پاس اتار آتے۔ انکے ساتھ آئے لوگوں پر تشدد کرتے۔ گندے گھٹیا لوگ انہیں صحافت کے نام پر زچ کرتے ۔ یہ بہنیں تھیں جنہوں نے عمران خان کسی کو بھولنے نہیں دیا۔
My father has been under arrest for 845 days. For the past six weeks, he has been kept in solitary confinement in a death cell with zero transparency. His sisters have been denied every visit, even with clear court orders allowing access. There have been no phone calls, no meetings and no proof of life. Me and my brother have had no contact with our father.
This absolute blackout is not a security protocol. It is a deliberate attempt to hide his condition and prevent our family from knowing whether he is safe.
Let it be clear: the Pakistani government and its handlers will be held fully accountable legally, morally and internationally for my father’s safety and for every consequence of this inhumane isolation.
I call on the international community, global human rights organisations and every democratic voice to intervene urgently. Demand proof of life, enforce court ordered access, end this inhumane isolation and call for the release of Pakistan’s most popular political leader who is being held solely for political reasons.
وزیر اعلیٰ سہیل افریدی نے پریس کانفرنس کے دوران عمران خان کے بیٹے قاسم خان کی UN میں تقریر کی ویڈیو چلا دی
اس ویڈیو کو اردو ڈبنگ میں اس لیے چلایا کہ موجودہ فارم 47 کی حکومت اتنی نالائق ہے کہ ان کو اردو بھی نہیں اتی ، سہیل افریدی
میرے والد کو قید تنہائی میں رکھا گیا ہے، ایسی کال کوٹھری میں جو سزائے موت کے قیدیوں کے لئے مختص ہے۔ عمران خان کے بیٹے قاسم خان کا جنیوا میں اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کے اجلاس سے خطاب۔
عمران خان کے بیٹے قاسم خان کے اقوام متحدہ میں کیےگئے خطاب کا اردو ترجمہ
ن لیگ سے ہاتھ جوڑ کر التجا ہے کہ انگریزی کا کوئی جملہ سن کر اپنی ناقص عقل پر زور دینے کی بجاۓ کسی پڑھے لکھے بندے سے اسکا ترجمہ کروا لیا کریں۔ شکری
Link to complete vlog on YouTube:👇
https://t.co/pRF4S7Q8Ov
قاسم خان پوری دنیا کو بتا رہے ہیں🚨
عمران خان اور ان کے سپورٹرز کو جیل میں اتنی سختی سے رکھا گیا ہے کہ 10 لوگ ہیپاٹائٹس سی کی وجہ سے شہید ہو گئے, کیوںکہ وہاں اتنی گندی حالت میں رکھا جاتا ہے!
میرے والد کا وزن بھی کم ہؤا ہے, گرمی ناقابل برداشت ہو جاتا ہے, تازہ ہؤا کا بھی انتظام نہیں!
ایسے کہانیاں ہے کہ سن کر بھی خوف آتا ہے!
اے آر وائی نیوز کی ”گٹر صحافت“ ملاحظہ کریں کہ یہ کس بےشرمی کے ساتھ جھوٹ بول رہے ہیں۔
قاسم خان کے اصل الفاظ یہ تھے:
Like my father, I fully support maintaining GSP+ as the people of Pakistan should never be punished for the actions of its leaders. But the Pakistani regime must also fully comply with the 27 international conventions.
اردو ترجمہ؛
میرے والد کی طرح، میں GSP+ کو برقرار رکھنے کی مکمل حمایت کرتا ہوں کیونکہ پاکستان کے لوگوں کو اس کے لیڈروں کے اعمال کی سزا نہیں ملنی چاہیے۔ لیکن پاکستانی رجیم کو بھی ان 27 بین الاقوامی کنونشنز کی پوری پابندی کرنی چاہیے.
قاسم خان نے موجودہ کرپٹ رجیم کی طرف سے انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں، عمران خان سے ملاقات پر پابندی، علاج کی ردم فراہی، ذاتی معالجین تک نہ رسائی پر آواز اٹھائی اور یورپی یونین کی طرف سے پاکستان پر دباؤ بڑھانے پر زور دیا ہے۔
قاسم خان نے یہ بالکل نہیں کہا کہ GPS+ سٹیٹس ختم کیا جائے بلکہ اس کی مخالفت کی ہے۔
یہ وہی بے غیرت ARY ہے جو دو دن پہلے اسرائیلوں کو شہید بولنے پر قوم سے معافیاں مانگ رہا تھا۔