#Header#Updated
My janams day ♥️
My love ♥️
My lifeline ♥️
My best Friends ♥️
My crime partner
My Pubg Partner ♥️
After 5 days sheni B'Day👻💕
Wherever you go,
And Ilym sheni🤗😘
جیو نیوز پر فواد چودھری کے ٹویٹ کے نیچے میرا رپلاٸی دیکھایا جا رہا تھا دیکھا تو جھٹکا سا لگا ۔شکریہ جیو نیوز مجھے بتانا تھا بچی کو ہارٹ اٹیک ہو جاتا تو😀😀
شکریہ
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
حضور صلی اللہ علیہ و آ لہ و سلم
نے فرمایا
جس نے "سبحان اللہ و بحمدہ " دن میں
سو مرتبہ پڑھی، اس کے گناہ معاف کر
دئیے جاتے ہیں ۔خواہ سمندر کی جھاگ
کے برابر کیوں نہ ہوں ۔۔ !!
بخاری شریف: 6405
@sadafsheriff35 🍃
اللّٰہ ھُوْ،اللّٰہ ھُوْ،
قلب کو اس کی رویت کی ہے آرزو
جس کا جلوہ ہے عالم میں ہر چار سو
اللہ ھو اللہ ھو اللہ ھو اللہ ھو
بلکہ خود نفس میں ہے وہ سُبحٰنہُ
عرش پر ہے مگر عرش کو جستجو
اللّٰہ ھُوْ،اللّٰہ ھُوْ،اللّٰہ ھُوْ،اللّٰہ ھُو
#السلام_علیکم 🌹🍃
﷽
💖👈الســلام علــیکم و رحمـتہ اللہ وبــرکـاتہ
🌷صـــبح بخــیرزندگــــی🌷
صبرمشکل کام ہےاور مشکل کام ہرکوئی نہیں کرتامگرجوکرلیتاہے اس کےلئے یہ کشادگی والی چیزہوتی ہےجیسےکہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا کہ"کسی شخص کوبھی صبرسےبہتر اورکشادہ کوئی چیزنہیں ملی“
#Benti✌️
ہوں خاک مگرعلمِ انوارﷺ سےنسبت ہے
میں کچھ بھی نہیں لیکن سرکار ﷺ سے نسبت ہے
❀🌻❀
⇣💥 ﷺ ⚜💫⚜🍁
┊⇣💥 ﷺ ⚜💫⚜🍁
┊┊⇣💥 ﷺ ⚜💫⚜🍁
┊┊┊⇣💥 ﷺ ⚜💫⚜🍁
┊┊┊┊⇣💥 ﷺ ⚜💫⚜🍁
┊┊┊⇣💥 ﷺ ⚜💫⚜🍁
┊┊⇣💥 ﷺ ⚜💫⚜🍁
┊⇣💥 ﷺ ⚜💫⚜🍁
⇣💥 ﷺ ⚜💫⚜🍁
❀🌻❀