شیر باپ کا شیر بیٹا، ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف کے منہ سے نکلنے والے الفاظ خود بخود ٹرینڈ بن جاتے ہیں۔ ہمارا ڈی جی آئی ایس پی آر اللہ کے بہادر بندوں میں سے ایک ہے۔ 🔥
🇨🇳 BREAKING: Chinese netizens release a CGI video imagining the India-Pakistan war — celebrating India’s defeat.
Footage shows Pakistan’s J-10Cs taking down multiple Indian jets, including Rafales.
جنگل کے آگ کی طرح پھیلائیں 🙏🙏
سوات ۔ سیلاب سانحہ عوام لاٹھیاں اٹھا کر پی ٹی آئی حکومت کے خلاف باہر آگئے۔
مقامی لوگوں کا حکومت اور انتظامیہ کے خلاف مظاہرہ شدید نعرے بازی
مشتعل عوام کا مشیر وزیر اعلی نیک محمد پر حملہ مشیر وزیر اعلی عوام کا غصہ دیکھ کر فرار