سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ اس طرح دعا فرماتے:
"اللَّهُمَّ ارْزُقْنِي شَهَادَةً فِي سَبِيلِكَ، وَاجْعَلْ مَوْتِي فِي بَلَدِ رَسُولِكَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ"
اے اللہ! مجھے اپنے راستے میں شہادت عطا کر اور میری موت اپنے رسول ﷺ کے شہر میں مقدر کر دے۔
(بخاری، ۱۸۹۰)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
“جس نے اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے کا سامان سفر تیار کیا حقیقت میں اس نے جہاد کیا اور جس نے غازی کے اہل و عیال میں اس کی جانشینی کی ( اس کے اہل و عیال کی خبرگیری کی ) حقیقت میں اس نے جہاد کیا“۔
(ترمذی، ۱۶۲۸)
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ،
نبی کریم ﷺ نے فرمایا :
اپنی صفوں کو ملاؤ یعنی مل کر کھڑے ہوو اور انھیں قریب قریب بناؤ ، یعنی ان میں فاصلہ کم رکھو اور گردنیں ایک سیدھ میں رکھو ۔ قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں محمد (ﷺ) کی جان ہے
1/2
سہانی رات تھی اور پر سکون زمانہ تھا
اثر میں ڈوبا ہوا جذبِ عاشقانہ تھا
اُنہیں تو عرش پہ محبوب کو بلانا تھا
ہوس تھی دید کی معراج کا بہانہ تھا
سرِ لا مکان سے طلب ہوئی
سوئے منتہا وہ چلے نبیؐ
کوئی حد ہے اُن کے عروج کی
بَلَغَ الْعُلا بِكَمالِهِ🫀🌸🤲
شبِ معراج مبارک
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
’’ جس کا وضو نہیں اس کی نماز نہیں اور جو شخص وضو کے شروع میں اللہ کا نام نہ لے ( بسم الله نہ پڑھے ) اس کا وضو نہیں ۔‘‘
عبدالعزیز دراوردی کہتے ہیں کہ ربیعہ نے ذکر کیا ہے کہ
(1/3)