پنجابی جنکے دادا پرداد کو تقسیم ھند کے وقت صرف ایک دفعہ گھر بار چھوڑنے پڑے،وہ آج تک وہ کہانیاں سُنا کر روتے ہیں لیکن جب بات پشتونوں کی ھوتی ہے کہ صرف 20 سال میں انکو 4 بار اپنے گھر کاروبار سب کچھ چھوڑنا پڑا اور بار بار بنا کر چھوڑنا پڑا،پنجابی جب ان پر بھونکتے ہیں تو عجیب لگتا ہے
ایک ایماندار کو بے ایمان ثابت کرنے میں سارا نظام بے ایمان ہو گیا ۔۔ کچھ تو ہے خان میں جو کہ مولوی دین بھول گئے ، پٹواری ووٹ کو عزت دینا بھول گئے ، پی پی پی بےنظیر اور بھٹو کو بھول گئے، صحافی صحافت بھول گئے ، ججز انصاف دینا بھول گئے ، صرف ایک شخص نے سب کو ننگا کر کے رکھ دیا ۔۔
اسلام وعلیکم پاکستان
صبح بخیر زندگی
#صباح_الخير
#عمران_عوام_عشق_کہانی
یہ بچی بے گھر ہوگئی اور ذمہ دار ریاست ہے
ریاست صرف سکیورٹی فورسز نہیں بلکہ ہمارے منتخب نمائندے ہماری بیوروکریسی ہماری سرکاری مشینری اور ہمارے مشران
سب ذمہ دار ہیں
لوئر دیر : بلامبٹ پولیس نے یکم اگست کے امن احتجاج کے بعد دوسری بار سجاد پشتین کے گھر پر چھاپہ مارا. بغیر کسی خاتون پولیس کے، پشتون روایات اور چار دیواری کا پامال کیا گیا. چند دن پہلے بھی زبردستی گھر میں گھسے تھے،
آج پھر اسی بے شرمی سے داخل ہوئے اور موبائل فون چھین کر ویڈیو ڈیلیٹ کر دی.
یہ طاقت کا نشہ نہیں بلکہ پشتون ولی، انسانیت اور اسلام کی کھلی توہین ہے.
#StopPashtunsGenocide
Despite any mistake that this lady may have committed, the brutal treatment of her by the police is unacceptable & is condemned legally & before that religiously.
Any religion does not approve of such treatment, nor morality, nor manhood.
Such incidents can be regarded as sparks of a big fire that is about to burn the country.
A lot of photos of yesterday's rally in most Pakistani cities, were peaceful, so there was no need for the security forces to get tense & use violence with people.
This is how the Pakistani scene seemed to me while observing it yesterday, like many others from outside Pakistan.
🔴 Why Arab & Islamic governments don't tolerate any point of view contrary to them ?!
محافظ یا غنڈے؟
میڈم تھیف منسٹر کہتی ہے خواتین میری ریڈ لائن ہیں، روز پنجاب کے کسی نہ کسی علاقے میں انہی خواتین کے ساتھ پولیس کی جانب سے بدتمیزی کی جاتی ہے،کل اسی سالہ بزرگ خاتون ریحانہ ڈار کو جس انداز میں گرفتار کیا گیا وہ پوری قوم نے دیکھا۔
ان ویڈیوز میں مرد پولیس اہلکاروں کا اس خاتون کے ساتھ غیرانسانی سلوک دیکھ کر لگتا اس وقت پاکستان میں نیچے سے لے کر اوپر تک سب درندے بیٹھے ہیں جو عام پاکستانیوں کو چیونٹیاں سمجھ کر ان پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہے، اس ظلم بربریت سے جان چھڑانی ہے تو حقیقی آزادی کی جدوجہد میں ہر پاکستانی کو فرض سمجھ کر حصہ لینا ہوگا
Does Pakistan deserve this image in the international media?
Efforts of decades in highlighting the civilized face of the country are lost during a day of unwise & uncivilized dealing with the people.
How many millions of dollars does Pakistan need to change its image again?!