IT Professional,political/social worker,middle/lower middle class promoter&true patriotic #PAKISTANI.Views expressed here are solely personal | RTs≠endorsements
آئین پاکستان کاحکم ہے کہ صوبائی حکومتیں مکمل سیاسی انتظامی اور مالی اختیارات مقامی حکومتوں کو منتقل کردیں لیکن خدشات کے عین مطابق سندھ پر 18 سال سے حکمران پی پی پی کی لیڈرشپ پوری قوت سے ملک میں آرٹیکل 140-A کے تحت سیاسی، انتظامی اور مالی اختیارات نچلی سطح تک منتقل کرنے کی قومی تحریک کو کچلنے کی ہر ممکن کوشش کررہی ہے کل مقامی حکومتوں کے قانون میں سندھ اسمبلی سے ترمیم کروادی گئی اور منتخب بلدیاتی حکومتوں اور نمائندوں کے اختیارات کو صرف اور صرف کو اداروں سے رابطوں اور شکایت تک محدود کردیا ۰کر لو جو کرنا ہے کہ مصداق بلڈنگ کنٹرول، پولیس، سالڈ ویسٹ، ماس ٹرانزٹ اور بڑے شہری منصوبوں پر مکمل اختیارات پر سندھ حکومت کی گرفت کو مزید مضبوط کردیا گیا ۔ مزید یہ کہ مدت پوری ہونے کے بعد میئر یا چیئرمین کو نئے منتخب عہدیدار کے آنے تک ایڈمنسٹریٹر کے طور پر برقرار رکھنے کی شق بھی قانون میں شامل کردی گئی
مکمل تحقیقاتی تجزیہ دیکھنے کے لیے OMR کے یوٹیوب لنک پر کلک کریں۔ https://t.co/THwQgGEvAb
Karachi’s future should be shaped by the people who live, work and build their lives here. The demand for a new administrative unit is ultimately about empowering people—bringing government closer, strengthening accountability and giving Karachi a greater say in its own affairs.
Karachi — its people, its voice, its future.
Prime Minister @CMShehbaz, the family of Muhammad Hammad Obaida, a Pakistani Third Engineer missing from oil tanker MT El Gaia off Oman, desperately awaits news of their loved one.
His brother appeals to you to personally intervene and mobilise Pakistan’s diplomatic authorities to obtain information about Hammad and help the family learn of his whereabouts.
Please help bring an end to this family’s agonising uncertainty.
@MIshaqDar50
@BBhuttoZardari@AseefaBZ , accept the 18 years incompetence n corruption ! Concede to the ppl wishes and support creation of new administrative units. If not, history remains as cruel as anything for those who dont learn from it !
18 سال مسلسل پی پی پی اقتدار، کھربوں روپے کے بجٹ، اور نتیجہ ZERO سندھ کے کروڑوں لوگ آج بھی پانی، علاج، تعلیم اور تحفظ کو ترس رہے ہیں۔ مگر پھر بھی سندھ اسمبلی میں تین دن سے ایک ہی نعرہ گونج رہا ہے: سندھ تقسیم نہیں ہوگا پی پی پی لیڈرشپ کو چاہئے عوام کی آنکھوں میں دھول نا جھونکیں آج سوال سندھ کی سرحدوں کا نہیں، پیپلز پارٹی کی 18 سالہ مسلسل حکمرانی کے احتساب کا ہے۔سیہون میں پانی کا بحران، لاڑکانہ میں تباہ حال اسکول اور اسپتال، اندرون سندھ میں ناقص نکاسی آب اور ہزاروں سیلاب زدہ اسکولوں کی عدم بحالی—یہ اس طویل حکمرانی کی تلخ تصویر ہے۔اور کراچی؟ پاکستان کا معاشی انجن آج بھی ٹینکر کے پانی، ابلتے گٹروں، ٹوٹی سڑکوں، کچرے، بدترین ٹریفک اور ادھورے میگا منصوبوں کے رحم و کرم پر ہے۔ K-IV دہائیوں بعد بھی مکمل نہیں، Red Line نے شہر کی بڑی شاہراہوں کو برسوں سے اذیت میں مبتلا کر رکھا ہے، یلو لائین کا ابتدائی تعمیری بجٹ 8 ارب رپے پراجیکٹ ڈائریکٹر کھا گیا جبکہ Safe City منصوبہ وعدوں اور ڈیڈ لائنز سے آگے نہیں بڑھ سکا۔ عالمی درجہ بندیوں میں بھی کراچی مسلسل دنیا کے نا قابلِ رہائش شہروں میں شمار ہوتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ ملک کو سب سے زیادہ ریونیو دینے والے شہر کو 18 سال میں بنیادی شہری زندگی بھی کیوں نہ مل سکی؟وزیراعلیٰ مراد علی شاہ سندھ کو ماں کہتے ہیں۔ مگر شاہ صاحب اس ماں کے بچوں کو بنیادی حقوق کب ملیں گے؟ آج On My Radar میں سندھ حکومت کے 18 سال کا بڑا پوسٹ مارٹم کیا ہے OMR YouTube لنک کلک کریں اور اس investigative show کو enjoy کریں https://t.co/vB0fYoc3fK
@BBhuttoZardari Mr @BBhuttoZardari before doing this in Kashmir, will you mind doing this to Aindh first! Where you have been in power since 2008! Actions should speak louder than tweets n reels bro !
@OfficialDGISPR talked about new administrative units, sit, discuss and formulate that first
Proud to share that the New ONVO L60 successfully made it through Guizhou Jiannan Road, an extremely narrow natural karst cave tunnel, on its Advanced Driver Assistance System (ADAS) with zero driver takeover.🚗
With the L60's agility and our latest version of NIO WorldModel, we were able to complete this challenge for the first time in the industry.
Huge credit to the team.
Let's Power Up! Let's Jiadian!⚡
#NIO #ONVO #ONVOL60 #BlueSkyComing
@BBhuttoZardari do you still feel that your party did wonders to Khi?
I saw dubai being developed from mere desert. Now witnessed ruining a developed metropolitan into rubble , in form of khi.
@PakPMO@OfficialDGISPR , is this the choice that you made to bring into power?
یہ کوئی بچھی ہوئی کالی چادر نہیں جو ہاتھ لگانے سےفولڈ ہوجائے بلکہ یہ ماڑی پورہاکس بےگوٹھ محمد علی روڈ کی نئ سڑک ہے جو زمین کے اوپر بس بچھائی گئ ہے
کراچی جوPP کی کرپشن کی زد میں ہے، اس شہر کا ایسا بھیانک حال پہلے کبھی کسی نے نہیں دیکھا۔
شرجیل میمن،مئیر کراچی اسکے جوابدہ ہیں۔
@BBhuttoZardari saab , would really appreciate, if u focus a little more on governance in sindh n the deliberately ruined infrastructure of khi.
@PakPMO@OfficialDGISPR why dont you see this ?
اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قرارداد کے مطابق محفوظ اور صاف پینے کا پانی اور صفائی کی سہولیات ہر شہری کا بنیادی حق اور بنیادی ضرورت ہیں، اور پاکستان اس قرارداد کا دستخط کنندہ بھی ہے۔
لیکن افسوس کہ سندھ حکومت اپنے ہی صوبے کے دارالحکومت کو صاف پانی فراہم کرنے میں بھی ناکام رہی ہے۔ اور لیاری تو ویسے بھی ان کا اپنا ووٹ بینک سمجھا جاتا ہے۔ اور پھر لیاری میں فٹ بال ورلڈ کپ کرانے اور کراچی کو پیرس کہلوانے جیسے بےتکے مذاق کر کے یہ لوگ شہریوں کا دل دکھاتے ہیں۔
@BBhuttoZardari@PakPMO@OfficialDGISPR dont you think that it really makes sense if we say karachi has been truly destroyed and ruined through corruption and by lack of political will and mal-intent during last 2decades
8 سالہ امل عمر، 2018 میں پولیس کے ہاتھوں ڈاکووں کو نشانہ لگاتے ہوئے غلط گولی کا شکار ہوکر جانبحق ہوگئی، جب بھی PPP کئ حکومت تھی لیکن کسی نے نہیں کہا کہ کراچی کو وفاق کے حوالے کردو۔ کراچی سے جو آوازیں اب اٹھ رہی ہیں وہ PPP کئ 18 سالہ بد ترین کارگردگی کا نتیجہ کے۔ جو 2008 سے وفاق میں ہونے (ماسوائے خان صاحب کی تین سالہ حکومت کے) کراچی کو پانئ تک نہ دلواسکی،اپنی 18 سالہ حکومت میں نہ ٹرانسپوڑت پراجیکٹ(یلو، بلیو، ریڈ لائن وغیرہ) مکمل کئے، نہ سیوریج کا نظام S-3 منصوبہ بنا سکے، نہ پانی کا K4 منصوبہ مکمل ہوا، یہاں تک کہ شہر کی صفائی مقامی حکومت سے اپنے ہاتھ میں لے کر شہر کو گند کچرے کا ڈھیر بنایا، نہ تعلیم پر کوئی ریفارمز لائے، اور شہر کی سڑکوں و انفراسٹرکچر کا جو حال ہے وہ زبان زد عام ہے۔ تو جب سنبھال نہیں سکتے تو دوسرے کو سنبھالنے دو۔
Instead of watching an hour of Netflix, watch this 2 hour hour Stanford lecture will teach you more about how LLMs like ChatGPT and Claude are built than most people working at top AI companies learn in their entire careers.
How would you explain this @BBhuttoZardari@PakPMO@OfficialDGISPR ?
Havent seen such a pathetic administration ever in khi ruining the infrastructure totally,.which was left. Credit goes to form 47 fabricators and preparators !
جس شاہراہ فیصل کے عین اوپر مئر صاحب کے ڈرون اڑا کرتے ہیں اسکے عقب میں ہی یہ Shamsi Society ہے، ابلتے گٹر، بدبو، اور ٹوٹی سڑکیں سے بھرپور۔ یہاں انسان رہتے ہیں، اصولا تو ان گٹروں سے اٹھنے والے تعفن میں جانوروں کا بھی رہنا مضر ہے۔
بلال اظہر کیانی اور کاشف چودھری آسان ٹیکس سکیم لا رہے ہیں میں یقین سے کہہ سکتا ہوں یہ چالیسویں سکیم ہوگی
کاشف چودھری پرانے کھلاڑی ہیں بلال اظہر نے ایک دو سال میں چلے جانا ہے-
کاشف چودھری سے میری لڑائ ہوئ تھی جب میں نے ان سے کہا کہ رجسٹر کرائیں- انہوں نے ہمارے ممبر کو مارا پیٹا تھا-
مجھے اور کاشف چودھری کو آبپارہ میں آمنے سامنے بٹھایا تھا- پوچھ لیں کاشف چودھری سے- بلا کر کہا کہ آپ پیچھے ہٹ جائیں، رجسٹریشن کا کہ نہ بولیں- شبر زیدی کو آخر گھر جانا پڑا۔ میں شدید ڈپریشن میں چلا گیا-
جہاں حساس ادارے تاجر اور ایف بی آر چیئرمین کے درمیان معاملات طے کرائیں وہاں سوچیں کیا ہوگا!
Watch full link👇
https://t.co/18bQkifi8f
یہ کوئی عام ویڈیو نہیں ہے
سابق کراچی پولیس چیف انتہائی خطرناک انکشافات کررہے ہیں
اس ویڈیو سے اندازہ لگائیے کہ کراچی پولیس کس طرح جرائم پیشہ افراد کا تحفظ کرتی ہے جرائم کی سرپرستی کرتی ہے عام شہریوں کو سفاکی سے لوٹ رہی ہے
ایک سابق وزیر داخلہ کے “کارنامہ “ جانیے وہ کس طرح دھندا کرتے تھے
منظور وساں سندھ کے وزیرداخلہ تھے
کوئی بتا سکتا کہ سابق وزیر داخلہ منظور وساں کا تعلق کون سی پارٹی سے ہے
پورا کراچی پوچھ رہا ہے کہ کہاں ہے ترقی جس کے بلند و بالا دعوے پیپلزپارٹی خود کیئے جارہی ہے؟ ، کدھر ہے وہ پیرس نما کراچی؟
تعریف وہ ہوتی ہے جو دوسرا آپکی کرے، یہاں تو عوام کہے جارہی ہے #کراچی برباد کردیا، حکمران ماننے کو تیار نہیں۔
@PakPMO@OfficialDGISPR who is responsible for this? And when will they be tried n punished? Do u have any answer to this?
Incompetence, greed and lust for power n money! Shame!
2016 میں جب پنجاب میں کوئلے اور LNG کے پاور پلانٹ لگائے جا رہے تھے تو اس وقت کے سیکرٹری پاور یونس ڈھاگا نے اس کی مخالفت کی اور کہا کہ ہم کیپسٹی چارجز کے گھن چکر میں پھنس جائیں گے ، 24 گھنٹے کے اندر یونس ڈھاگا کو کھڈے لائن لگا دیا گیا تھا آج اگر 2 ہزار ارب کیپسٹی چارجز ہیں تو 13 سو ارب کیپسٹی چارجز ان پاور پلانٹس کے ہیں ! ثناءاللہ خان ۔