لاہور قلندر جب بھی 90 اور 100 سکور درمیان پہنچتی ہے اور ہمیشہ کی طرح تین سے چار وکٹیں تھرو کر دیتی اور یہ وجہ ہے لاہور اپنی پوزیشن مستحکم نہیں کر پاتی
#PSL2025#LQvsISLU
میاں صاحب نے چالیس سالہ سیاست میں جس جس اپنے درباری کو نوازا ،اس کو عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہ پر سرکاری اداروں میں ہی ایڈجسٹ کیا،
مجال ہے کسی ایک کو بھی اپنے ذاتی بزنس میں رکھا ہو،
اگر یہ چابی والے کھلونے واقعی اتنے قابل ہوتے تو انہیں میاں صاحب ریٹائرمنٹ کے بعد اپنے ذاتی بزنس میں ایڈجسٹ کیسے نہ کرتے؟؟؟