Crypto trader expert in crypto market technical analysis export leather & textile garments and also doing e-commerce business have eBay and Amazon seller stores
اللّه کی قدرت۔ کیسے کیسے سچ سامنے آ رہے ہیں۔
عمران خان مخالف ایمل ولی برملا اعتراف کر رہے ہیں کہ 9 مئی صرف ایک ڈرامہ تھا جو PTI کو پھنسانے کیلئے کیا گیا۔
The global community cannot ignore #Balochistan any longer. #Pakistan’s policies are only fueling resistance, not peace.
The only solution to stabilize #Balochistan and ensure the safety of the #Baloch people is recognizing their right to self-determination.
#FreeBalochistan@UN
ان پیڈ ٹاوٹ حرامخوروں کے لیے جو کشمیریوں کو پاکستان اور پاکستانیوں کا دشمن ثابت کرنے پر تلے ہیں۔مظفرآباد ہیلی کاپٹر کی تباہی کا منظر دیکھتے ہوئے کشمیری ماوں اور لوگوں کا افسوس اور دکھ ملاحظہ کریں۔
تحریک انصاف کی قیادت چار سال کے بعد، 3سال سے عمران خان کی بے گناہ قید، 7 ماہ کی قید تنہائی کے بعد ، علیمہ خان سے لاہحہ عمل پوچھتے ہیں۔۔۔جبکہ کشمیر میں وہ لاہحہ عمل عملی طور پر دکھا رہیں ہیں ان سے نہیں سیکھتے، 4کروڑ 60 لاکھ کا صوبہ اور حکومت ہے ان کے پاس۔
شاعر بات کر رہا ہے کہ "بھٹو کی نسل - زرداری کی نسل - شریفوں کی نسل - مولانا کی نسل - جرنیلوں کی نسل - ججوں کی نسل - وزیروں کی نسل اور بیوروکریسی کی نسل" ❤️
اوورسیز کشمیری نے پورے نظام کو تن دیا🔥🔥
اگر فاطمہ جناح تمھارے نظر میں را کی ایجنٹ تھی تو ہم بھی را کے ایجنٹ ہے, اگر عمران خان تمھارے نظر میں, را کا ایجنٹ تو ہم بھی را کے ایجنٹ ہے!!🔥
فیصل راٹھور پر لعنت, بے انصآف جج اور ARE news پر لعنتیں!!🔥
کشمیریوں کے ساتھ راولاکوٹ میں 26 نومبر دھرایا گیا لیکن انہوں نے پنجابیوں اور پختونوں کی طرح اگلے روز غائب ہو جانے کی بجائے اسی راولاکوٹ میں اگلے ہی دن اکٹھے ہو کر غاصب کے سامنے ڈٹ جانے کی مثال قائم کردی۔ اللہ انہیں کامیاب کرے، آمین۔