The questioning of these individuals' credibility in leveling such allegations prompts scrutiny into their circumstances. Many of these dissenting leaders reside in affluent settings in European capitals, detached from the hardships endured by the Baloch people.
#BoycottRajiMuchi
Individuals such as Mahrang and her llk, through their international advocacy endeavors, contribute to regional instability rather than fostering stability and socio-economic development.
#BoycottRajiMuchi#Boycott28Julygathering#BlnRejectsProtests
Balochistan, akin to other regions within the nation, confronts socio-economic challenges necessitating internal dialogue and cooperation, rather than external scrutiny and intervention.
#BoycottRajiMuchi#Boycott28Julygathering#BlnRejectsProtests
جبری گمشدگیوں کے جھوٹے اعداد و شمار پیش کرنے سے پہلے... HRCB کو ان لوگوں کی تعداد کی جانچ کرنی چاہیے تھی جو جاری عسکریت پسندی کی وجہ سے پوچھ گچھ کے سیشنوں کے بعد گھر واپس آئے ہیں۔
#BoycottHRCB#HRCBexposed#HRCBbackingterrorists
بلوچستان میں لاپتہ افراد کے معاملے پر جو جھوٹا پروپیگینڈا کیا جاتا ہے اسے خود دہشتگردوں کی تنظیموں اور ان کی کاروائیوں نے دنیا کے سامنے واضح کر دیا ہے کہ یہ کوئی لاپتہ نہیں بلکہ دہشتگرد تنظیموں کی کے سرمچار ہیں جو بلوچستان میں بدامنی اور دہشتگردی پھیلا رہے ہیں
#BoycottHRCB
یہ جتنے لوگوں کے نام ان لسٹوں میں شائع ہوئے ہیں کل ان سے ہی لوگ مختلف دہشتگرد کاروائیوں میں ہلاک ہونگے اور BLA /BLF ان کو اپنا ہیرو بنا رہی ہونگی۔ تب یہ نام نہاد تنظیمیں کہیں سوئی ہوئی ہونگی
#BoycottHRCB#HRCBexposed#HRCBbackingterrorists
یہ جو بلوچستان میں لاپتہ لاپتہ کا رونا رو رہے ہیں یہ کیوں نہیں بتاتے کہ ان میں سے کتنے لوگ اپنی مرضی سے دہشتگرد تنظیموں کے کیمپوں میں دہشتگرد کاروائیوں کی تربیت حاصل کر رہے ہیں؟
#BoycottHRCB#HRCBexposed#HRCBbackingterrorists
بلوچستان میں سرگرم شرپسند عناصر نے ایک ڈرامہ بنایا ہوا ہے کہ پہلے دہشتگرد تنظیموں سے رابطے بناتے ہیں، ان کے لئے سہولت کاری کرتے ہیں اور جب انہیں قانون نافذ کرنے والے ادارے گرفتار کرتے ہیں تو جبری گمشدگی کا رونا شروع کر دیتے ہیں
#BoycottHRCB#HRCBexposed#HRCBbackingterrorists
ماہ رنگ نے اپنی بات کے دوران کہیں #بلوچستان کی پسماندگی اور بلوچوں کی زندگی کی بہتری کی بات نہیں کی، ملک کے اداروں پر الزام تراشی بہت آسان ہے لیکن حقیقت سے روبرو ہوں تو پتہ چلے کے بلوچستان کے اصل دشمن نام نہاد آزادی پسند اور ماہ رنگ کے پیارے بی ایل اے اور بی ایل ایف ہیں۔
بلوچ نوجوانوں جیسے کہ عبدالودود ستاکزئی اور کریم جان بلوچ دہشت گرد گروپوں میں شامل ہوئے، جنہوں نے بالترتیب مچھ اور گوادر پورٹ حملوں میں دہشت گردانہ حملے کیان کو ماہ رنگ بلوچ نے #مسنگ_پرسنز کے طور پر پیش کیا۔ کیا اس کا کوئی جواب ماہ رنگ دے سکتی ہے؟
Dr. Mahrang Baloch, leader of the Baloch Yakjehti Committee, expressed gratitude to PEN Norway, World Expression Forum, and Utøya Island for supporting young activists opposing oppressive forces. She highlighted the plight of enforced disappearances in Balochistan, extra judicial killings, the bullet riddled bodies of Balochs including detailing her personal experiences,
Despite facing state violence and media suppression, she emphasized the ongoing peaceful struggle for human rights in Balochistan, calling for global solidarity and support.
متعد حملوں میں پنجاب، سندھ، کے پی کے اور پاکستان کے دیگر علاقوں سے آنے لوگوں کو بی ایل اے اور بی ایل ایف نے سرعام قتل کیا اور کچھ کو بس سے اتار کر قتل کیا، کچھ کو نیند میں سوتے ہوئے قتل کیا، بسوں سے اتر کر شناختی کارڈ دیکھ کر مارا۔ ماہ رنگ بلوچ کیا وہ کسی کے پیارے نہیں تھے؟
افسوس! بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رکن ماہ رنگ بلوچ نے #بلوچستان میں #انسرجنسی کی بات تو کی لیکن اس کی وجہ کیا ہے اور کیوں #بلوچستان کو پر امن نہیں ہونے دیا جاتا، کیا یہ ماہ رنگ سے پوچھا گیا؟ کیا بی ایل اے اور بی ایل ایف اس انسرجنسی کے ذمے دار نہیں؟