Trump: “When I say 12 hours you don’t go out in the first hour and drop everything you have on them. I am not happy with Israel going out this morning because of one rocket that was shot perhaps by mistake. It didn’t land. I am not happy about that"
فیک نیوز اور فیک تجزیوں نے اس ملک کو برباد کیا ہے
ابصار عالم جیسے جرنیلی صحافی اس ملک کی بربادی میں برابر کے شریک ہیں اگر سوشل میڈیا نہ ہوتا تو ایسے جرنیلی صحافیوں کا جھوٹ، فیک خبریں اور تجزیے کئیں لوگوں کی زندگیاں برباد کر چکے ہوتے
اگر آپ نے ابھی تک بائیکاٹ نہیں کیا تو آپ بھی مجرم ہیں ۔آپ بھی قاتلوں کے ساتھی ہیں ۔بائیکاٹ جلد سے جلد اور زور شور سے جاری رکھیں اور ان کو بتائیں کہ عوام سے پیسے سے کیسے تم گولی چلائی اور #گولی_کیوں_چلائی
🚨وجاہت نے سارے کاروبار کا پتہ لگا لیا🛑🔥
اس کاروبار کو بچانے کے لیے پاکستان کے ساتھ کھیلا جا رہا ہے۔۔۔ کبھی وزیر اعظم کو مدت پوری نہیں کرنے دی گئی۔۔
اگر ان سے آزادی لینی تو انکے کاروبار کا بائکاٹ کیا جائے ✊ ✊
https://t.co/959C3lfxSs
کیسا بے لوث انسان ہے !
نہ بیمار ہوا ، نہ ڈیل کر کے لندن بھاگا ، نہ ایون فیلڈ لندن میں گھر لیا اور نہ ہی بیرون ملک کوئی کاروبار کیا۔
بس ہر وقت اپنے ملک اور اپنے لوگوں کی فکر کرتا رہتا ہے ۔ ۔!!
#ظلم_کا_حساب_دو