Alhamdulillah, a dream is finally becoming a reality! 🙏🇵🇰
After years of continued efforts, our Model School for the girls of Keamari, Karachi is finally taking shape.
This is more than just a school, it is an investment in the future of children, giving them access to Artificial Intelligence, Robotics, and modern education that can open doors to a brighter and more empowered future.
Every child deserves the opportunity to dream, learn and succeed. A new beginning for Keamari. A brighter future for our children. 🇵🇰✌️
#ModelSchool #Keamari #Karachi #Education #AI #Robotics #PPP
بی بی، آپ کو ہم سے بچھڑے برس گزر گئے، مگر آپ کی یاد آج بھی دل کو رُلا دیتی ہے۔ آپ سے کیا ہوا وعدہ آج بھی یاد ہے۔ ہم آپ کی اولاد کے ساتھ آخری دم تک کھڑے رہیں گے، ان کی جدوجہد میں شانہ بشانہ چلیں گے اور آپ کے خواب کو پورا کرنے کی کوشش کرتے رہیں گے۔ آپ کی قربانی کبھی نہیں بھولیں گے،
وحدتِ سندھ!
کراچی یوتھ ڈائیلاگ فار سندھ سیمینار میں شرکت۔
اس موقع پر پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو، کراچی کے صدر سعید غنی، سینئر تجزیہ نگار شہاب سرکی، اسما شیرازی، در جعفر، پی ایس ایف سندھ کے صدر منصور شاہانی، کراچی پی ایس ایف کے صدر مدنی رضا، ضلعی صدور اور پی ایس ایف کے جیالوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔
پی ٹی آئی والوں، کتنا ب��ی جلو، مگر ہماری لیڈر، ہماری بہن بی بی بختاور بھٹو زرداری کی زندگی پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ خدا نے انہیں عزت دی ہے، وہ شہید رانی کی بیٹی ہیں اور ہر دشمن کا مقابلہ کرنا جانتی ہیں۔
کراچی یونیورسٹی کے پروفیسر پر تش٭دد کرنے والے ملزمان کی عدم گرفتاری پر ادی فریال تالپور
@FaryalTalpurPk
ناراض یونیورسٹی پروفیسر پر تشدد کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار کیوں نہیں ہوا ادی فریال تالپور
@BBhuttoZardari
ضلع لاڑکانہ کی تحصیل ڈوکری میں واقع گاؤں بہاول جت کی رہائشی حکیماں خاتون 2022 کے سیلاب میں گھر سے محروم ہوگئی تھی، سندھ حکومت کے ایس پی ایچ ایف رہائشی بحالی منصوبے کے تحت حکیماں نے اپنا نیا،پکا گھر خود تعمیر کیا ہے، نئے گھر میں اب وہ اپنے خاندان کیساتھ محفوظ زندگی گزار رہی ہیں۔
A powerful and united voice emerged from the “Karachi Youth Dialogue for Sindh,” where @NisarKhuhro_PPP , @AajizDhamrah , @SaeedGhani1 , @asmashirazi , Prof. Dr. Syed Jaffer, and Advocate Shahab Sarki spoke with clarity and conviction against the division of Sindh.
Karachi Youth Rejects the Division of Sindh! ✊🏻🔥
#سنڌ_ڌرتي_ماءُ_آهي
شہیدوں کا وارث !!!
عوامی لیڈر عوام کے ساتھ شہید بی بی بینظیر بھٹو کے لال شہزادہ چیٸرمین بلاول بھٹو زرداری
ماٶں، بہنوں، بھاٸیوں، بزرگوں اور قوم کی دعائيں آپکے ساتھ ہیں
اللہ سلامت رکھے آمین
زیرنظر تصویر نے بہت سے دلوں کو آگ لگانی ھے
جس کی ہمیں خوشی ھے
@BBhuttoZardari@AseefaBZ
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی لاہور میں تاریخی واپسی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا ایک فیصلہ کن لمحہ تھی، جب برسوں کی جلاوطنی کے بعد لاکھوں عوام نے ان کا وطن واپسی پر شاندار استقبال کیا۔
1986
Bibi @AseefaBZ participation reflects Pakistan's positive image, promotes cultural diplomacy, and strengthens friendly relations with countries around the world. Pakistan's mango is not just a fruit—it is a symbol of our identity, hospitality, and national pride.💛🤍
ہم پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے انفارمیشن سیکریٹری احمد گھمن اور عاطف کھوکر پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
مسلم لیگ (ن) اپنی صفوں کو قابو میں رکھے اور اپنا قبلہ درست کر��۔ سیاسی اختلاف اپنی جگہ، مگر تشدد کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ ورنہ ہمیں بھی ہر سیاسی اور جمہوری محاذ پر بھرپور جواب دینا آتا ہے۔
@ghuman_ar @MaryamNSharif @Marriyum_A @hinaparvezbutt @AzmaBokhariPMLN