@cmopunjabpk@MohsinnaqviC42@SohailAshrafGor@cwdpunjab سردی کی وجہ سے پنجاب بھر میں نمونیہ عام کئی بچوں کی موت واقعہ ہوچکی ہے وزیراعلی سے اپیل کرتے ہیں چھوٹے بچوں کی سکول کی چھٹیاں بڑھا دی جائیں تاکہ بچے سردی سے محفوظ رہ سکیں
ن لیگ کی ڈوبتی کشتی سے باری باری سواریاں اترتی چلی جا رہی ہیں ۔۔۔۔۔ سمیرا ملک فارمر فیڈرل منسٹر وائس پریذیڈنٹ مسلم لیگ ن پنجاب نے ن لیگ کو خیر باد کہ دیا ۔۔۔۔۔
“ن لیگ سیاست نہیں کرنا چاہتی اور نہ ہی وہ سیاسی مقابلہ کرنا چاہتے۔ وہ بس سیاسی مخالفین کو پیچ سے آوٹ رکھ کر تنہا کھلینا چاہتے ہیں۔”
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری
میں خراج تحسین پیش کرتا ہوں پاکستان پیپلزپارٹی کے تمام چاہنے والوں کو جو آج پاکستان پیپلزپارٹی کو پاکستان کے تمام مسائل کا حل سمجھتے ہیں اور یہ ہی حقیقت ہے۔
#PPPFoundationDayBalochistan
پنجاب میں پیپلز پارٹی کے سوشل میڈیا اکٹوسٹ کی تعداد اب تک کتنی ہو چکی ہے؟؟
اور سوشل میڈیا پے انکی تعداد کتنی ہے؟؟ولیمے کھانے والے ذیادہ ہیں کام کرنے والے کم ایسا کیوں؟؟
@BBhuttoZardari@ShahidNazirPPP
پنجاب پیپلز پارٹی کےڈیجیٹل میڈیاپروگرامزچار،پانچ ڈویژنوں میں ہوچکے ہیں اور کتنے میڈیا اکٹوسٹ بناۓہیں سوشل میڈیاپےتو پیپلز پارٹی کےورکرآٹے میں نمک برابرنہیں کوئی پارٹی کاہمدرد بتاۓایساکیوں؟
@BBhuttoZardari@ShahidNazirPPP
جس شوہر "خاور مانیکا "نے وزیراعظم بنوانے میں کلیدی کردار ادا کیا ۔آج اس پہ بہت ترس آیا۔
اتنی بڑی قربانی کے باوجود کسی تحریک انصاف والے نے #میں_بھی_خاورمانیکاہوں کا ٹرینڈ نہیں بنایا!!!
سچ میں احسان فراموشی کی انتہاء ہے
شہید بی بی اور آصف علی زرداری کے بیٹے بلاول بھٹو زرداری کو جنم دن پر بہت بہت دعائیں مولا۴ سدا سلامت رکھیں بخت مزید بلند کریں
@BBhuttoZardari#عوام_کی_پکار_بلاول
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس میں ملاقات کے بعد سردار حسن اختر موکل کے صاحبزادے جہانزیب حسن موکل ساتھیوں سمیت پی پی پی میں شامل ہوگئے
@AsifAliZardariF