Founder SHAFFE (Shah-e-Hamdan American Foundation For Education); HMT (Hazrat Syed Ghulam Abbas Shah Hamdani Memorial Trust Bilawal district Rawalpindi, Pak)
پچھلے دو سال میں عوام سے لیوی کی مد میں وصول کی گئی رقم IMF کے دونوں پروگراموں سے لئے گئے قرض سے زیادہ ہے، جماعت اسلامی کی تحریک جاری ہے، عید کے بعد ملک گیر ہڑتال کی کال دیں گے
@NaeemRehmanEngr#عيد_الأضحى
﴿فَاسْتَمْسِكْ بِالَّذِي أُوحِيَ إِلَيْكَ ۖ إِنَّكَ عَلَىٰ صِرَاطٍ مُّسْتَقِيمٍ﴾
[ الزخرف: 43]Urdu Translation
پس تمہاری طرف جو وحی کی گئی ہے اس کو مضبوط پکڑے رہو۔ بےشک تم سیدھے رستے پر ہو
اللہ، سبحانہ وتعالی آپ کو پہلے سے زیادہ نیک کاموں کے لیۓ قوت و ولولہ عطا فرماۓ۔