اگلہ ٹھیکہ تیار 😂یہودی ن لیک نے کڑوروں لگا کر بازار بنا دیا سیوریج کا نظام رکھا ہی نہیں 🚨🚨🚨کروڑوں روپے لگا کر بنایا گیا راجہ بازار جس کی مشہوری پٹواری ایسے کر رہے تھے جیسے بے بے کا ولیمہ ہو ۔۔
پہلی بارش نے سیوریج کی کارکردگی نے بتایا یہ صرف ٹک ٹاک حکومت ہے ۔پاکستان میں یہودی ن لیک کا رواج ہے ترقیاتی کام کرتے ہوئے سیوریج کی پائپ ڈالو ہی نہ اگر ڈالو تو چھوٹی ڈالو تاکہ ایک سال بعد دوبارہ ٹھیکہ مل جائے ۔
پاکستان کی عسکری میڈیا کے ساتھ ہونے والا یہ سلوک بلکل درست ہے، میں اس رویے کی بھرپور حمایت کرتا ہوں
یہ ARY نیوز کی ٹیم بیجھی ہی اس لیے گئی تھی کہ وہاں جا کر یہ حقائق کے منافی رپورٹنگ کرے اور عوام کی جدوجہد پر قدغن لگائے
محسن نقوی نے جو کل گفتگو کی وہ اعتراف شکست ہے، بھارت میں کاکروچ علامتی کہا گیا پاکستان میں یہ عوام کو حقیقی کاکروچ سمجھ کر ظلم وستم کے بازار گرم کیے ہوئے ہین، سلمان اکرم راجہ
ٹرمپ:
میرے خلاف ابھی ایسی کوئی اطلاع نہیں کہ عالمی فوجداری عدالت (ICC) مجھے گرفتار کرنا چاہتی ہے۔
لیکن ایسا ہو بھی سکتا ہے۔
مارکو روبیو میرا نہیں، بلکہ نیتن یاہو اور کچھ دوسرے لوگوں کا دفاع کر رہے ہیں۔