نگران حکومتوں کے نام پر پنجاب اور خیبرپختونخوا میں ڈرامہ جاری
رحمت سلام خٹک نامی JUIF کے ایسے کارکن کو وزیر تعلیم لگایا گیا ہے جو سعودی عرب میں فراڈ کیس میں پکڑے جانے پر خود کو مردہ ظاہر کر چکا ہے
باقی وزیر بھی PDM کے مختلف کارکنان ہیں
میں نہیں چاہتا کہ اللہ آپ کا انجام عاصمہ جہانگیر کے ساتھ کرے ۔ آپ کی جس تقریر پر میں نے گفتگو کی تھی وہ آپ نےایک پارٹی کی محبت میں کی تھی ۔اگر آپ واقعی حق پر قائم رہنے والے ہوتے تو آج بھئ ویسی تقریریں کرتے نظر آتے ۔ اللہ آپ کو مسلسل حق پر چلنے کی توفیق دے
جسم اور کپڑے خون سے بھرے تھے لیکن وہ کھڑا ہوا اپنا خون دیکھ کر خوفزدہ نہیں ہوا بلکے لڑا عمران خان نے ثابت کیا وہ نہ صرف بہادر بلکے ایک بہترین لیڈر بھی ہے۔پارس جہانزیب
وہ منافق جو مسلمانوں کے بجائے کافروں کو دوست بناتے ہیں۔ کیا وہ ان کے پاس عزت تلاش کر رہے ہیں؟ حالانکہ عزت تو ساری کی ساری اللہ ہی کی ہے۔
﴿سورۃ النساء ،۱۳۹﴾
جب احتساب شروع ہوتا ہے تو لوگ مُلک سے فرار ہو جاتے ہیں۔
مریم نواز
یہ اقتدار کی خاطر اپنے والد کی کلاس لینے لگی ہے۔ یہ بات اچھی نہیں مریم۔ والد والد ہوتا ہے چاہے بھگوڑا ہی کیوں نہ ہو۔
او میری مرضی جس سے بات کروں -
ایجنسیوں کو فون ٹیپ کرنے کی اجازت صرف دہشت گردوں کی ہے، وہ تو دھندناتے پھرتے ہیں-
ملک کے سب سے بڑا لیڈر پر قاتلانہ حملہ کیا- نام لوں گی تو تسی میںنوں مفل کر دو گے-
بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی؟
الیکشن تو و گا اور جیتے گا عمران خان ہی-
پاکستان کو ایٹمی بجلی گھر، جے-10 جدید جنگی طیارے، جنگی بحری جہازچین نے دیے۔ ایف تھنڈر طیارے چین کی مدد سے بنائے گئے۔ پی ایل-10 میزائل، ڈیفنس میزائل شیلڈ ایچ کیو 9 چین نے فراہم کیے۔ کشمیر پر سفارتی سپورٹ چین کرتا ہے۔ لیکن حکمران طبقہ امریکہ کی گود میں بیٹھنا چاہتا ہے۔ کیوں؟
Disgusting animals, these are the same Zionists before who Pakistan is now bowing to. So won't we think, grow a backbone for the sake of your nation, the Ummah of Islam is looking towards us. Only Turkey and Pakistan remained in the way of Zionists and now Pakistan is the target.
لگتا ہے کہ اس بات کا سب کو پتا ہے سوائے ہمارے۔ مجھے کوئی ہمارا عالی شان گھر اور گاڑیوں کی خبر دے دیں کہ کہاں ہیں، تاکہ میں برتن دھونا، صفائی کرنا اور کھانا پکانا چھوڑ کر اپنی عیش و عشرت کی زندگی کی شروعات کروں۔ شکریہ
عزیزانءمن پروپیگنڈہ اکاؤنٹس کی طرح شتونگڑوں کو نظرانداز کرنے کی عادت نے ہی ہمارے ملک کو اس حال تک پہنچایا ہے۔ کینسر کا علاج ضروری ہے۔ اس شتونگڑے اکاؤنٹ کو رپورٹ کرکے اس نیک کام میں اپنا حصہ ڈالیں⬇️