آج بہت سارے لوگ اس ٹوئیٹ کو سات سال بعد ری ٹوئٹ کر رہے ہیں کہ خان صاحب،نواز شریف کی صحت کے لیے کتنے دعاگو/فکر مند تھے۔
خدا کا کرنا ہوا وزیراعظم عمران خان کی دل سے کی گئی دعا سے نواز شریف لندن میں مکمل صحت یاب ہوگئے تو پھر خان صاحب کو اپنی دعا قبول ہونے پر افسوس بھی بہت ہوا 😄
🔴 شاید این بهترین تصویر از مرقد اصلی امام حسین (ع) باشد...
💔 زیارت بفرمایید و بندۀ حقیر را از دعای خود، محروم نکنید!
❤️ زیارت قبول! التماس دعا... 🤲
🩸«السلام علیک یا ابا عبدالله الحسین» 🩸
🚨🚨 اہم ترین ویڈیو سامنے آگئی، پروپگینڈہ دم توڑ گیا، عوامی ایکشن کمیٹی کے دہشتگرد کمانڈر فاروق کے حادثہ کا ملبہ سیکیورٹی اداروں پر ڈالتے رہے لیکن جس دن حادثہ ہوا اس دن ویڈیو ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر لگائی گئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کمانڈر فاروق گاڑی سے گرے، ویڈیو سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہے، عوامی ایکشن کمیٹی کے غنڈوں پر لعن طعن جاری