🚨اہم ترین
عمران خان نے تحریک انصاف کو اسپیکر ایاز صادق کے خلاف عدم اعتماد لانے کا حکم دے دیا عمران خان نے اسمبلیوں سے استعفوں کے حوالے سے بات نہیں کی تاہم تحریک انصاف اب اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد لائے گی۔
ایڈووکیٹ نعیم حیدر پنجوتھہ
چائنیز نے رافیل جہازوں کی تباہی پر میم کو قومی مہم میں بدل دیا انڈین کا امریکی گوروں سے چینی تک مذاق اڑا رہے
پاک فوج نے ان کا کچھ نہی چھوڑا 😂😂 https://t.co/SAloKQFlxz
حملے سے پہلے عاصم منیر کی امامت میں نوافل ادا کیے گئے تلاوت ہوئی اور دعا مانگی گئی کیونکہ رسول اللہ ﷺ کے زمانے بھی ایسا ہوتا تھا ! اسد طور ۔۔۔۔
8 فروری کو عاصم م��یر کی امامت میں اسکندر راجہ نے نوافل ادا کیے تھے تلاوت اور دعا ہوئی تھی اور پھر ووٹوں پہ ڈاکہ ڈالا گیا تھا ۔۔
میرا لیڈر بوڑھا ہو رہا ہے لوگوں کو اب چاہیے کہ کھڑے ہوں اور عمران خان کو باہر نکالیں میں نے اپنے حصے کا کام کیا ہے لیکن اب مزید طاقت دیکھانا ہو گی،
جیل بہت سخت ہوتی ہے میں جیل کی سختیوں کو جانتا ہوں،
میاں عباد فاروق آبدیدہ ہو گئے
عمران خان کو رہا کریں پوری قوم بارڈر پر ہوگی، چوری کیا ہوا مینڈیٹ واپس کریں عمران خان واپس آئیں کوئی جرت بھی نہیں کرے گا میلی آنکھ سے دیکھنے کی، لاہوری