@TalatHussain12 Sir, University mai ap ki journalism ki examples da kar hamain parhaya jata tha .... Lakin ab afsoos hoota ha ka Galat example di jati thirst...Apka target IK hi hota ha ... One sided stories kartay hain app
ویسے اس سے زیاده شرم کی بات کیا هو گی؟ که ایک وزیر بڑے فخر سے بتا رها هے که انکی پوری پارلیمنٹ کرپٹ اور چور هے جو بڑی خوشی سے جیلوں میں ره کر آی هے ۔۔۔
سیاسی ورکروں اور رہنماؤں کو اپنے نظریات اور عقائد کے تقدس کیلئے اپنا حوصلہ بلند، ھمت جوان اور عزم و وقار کے ساتھ آزمائش کے مقابلہ کرناچاہیے. اور اقتدار کے نشے میں سیاست کی آزمائشوں کو بھولنا نہیں چاہیئے..
ALERT
پنجاب پولیس میری فیملی کو ہراساں کر رہی ہے،مخدوم رشید پولیس کا ملتان میں میرے گھر پر دھاوا،سب انسپکٹر طاہر مسعود نے چھوٹے بھائیوں کو تھانے لے جا کر بدتمیزی کی،طاہر مسعود کا بھونڈا الزام ہے کہ ہم کالونی میں امام بارگاہ بنانے کا "ارادہ"رکھتے ہیں جو سراسر بے بنیاد اور جھوٹ ہے۔