یاد رکھیں، عمران خان نے خود بھی بار بار کہا تھا:
"یہ جنگ میں آپ کے لئے لڑ رہا ہوں"ـ
اگر عمران خان اپنے لئے یہ جنگ لڑ رہا ہوتا تو اس کے لئے تو سب سے آسان طریقہ تھا کہ وہ بھی نوازشریف کی طرح ڈیل کرکے لندن چلا جاتا اور آرام سے رہتا-
وہ جیل کی سختیاں آپ کے لئے جھیل رہا ہے-
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو #WhyIsImranKhanInJail
ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا !
عمران خان سچا عاشق رسول (ص) ہے اور وہ مغرب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا ہے ۔یہی اسکا اصل قصور ہے ~
#خان_قوم_تیرے_سنگ_رہے_گی
“دیکھیں ISPR صاحب، میری ذرا غور سے بات سن لیں، آپ جب پیدا بھی نہیں ہوئے تھے نہ تب میں اپنے ملک کو دنیا میں represent کرتا تھا، میں نے اپنے ملک کا دنیا کے اندر سر اوپر کیا، عزت دلوائی اپنے ملک کو!”
- عمران خان
#PakistanLovesImranKhan
کاش یہ بوجھ کچھ اور لوگ بانٹ لیتے تو ملک کی یہ حالت نہ ہوتی۔ بہرحال عمران خان نے خود کو فولادی اعصاب کا مالک ثابت کیا ہے اور یہ سچ ہماری تاریخ میں رقم ہو چکا۔
بریکنگ نیوز 🚨: شوکت خانم کینسر ہسپتال کے کچن کے مناظر🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
یہ کسی فائیو سٹار ہوٹل کا کچن نہیں بلکہ شوکت خانم ہسپتال کا کچن ہے، جہاں غریب بچوں کو فری علاج کے ساتھ بہترین کوالٹی کا ان کا پسندیدہ کھانا مہیا کیا جاتا ہے وہ بھی بالکل فری۔ جس کا جو دل کھانے کیلئے کرے وہی کھانا کھا سکتا ہے، آسانی سے فراہم کر دیا جاتا ہے