کہو کہ : میں صبح کے مالک کی پناہ مانگتا ہوں۔ ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے۔ اور اندھیری رات کے شر سے جب وہ پھیل جائے۔ اور ان جانوں کے شر سے جو (گنڈے کی) گرہوں میں پھونک مارتی ہیں۔ اور حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرے۔
سورۃ الفَلَق
🍂" ہم مدینے میں تنہا نکل جائینگے
اور گلیوں میں قصداً بھٹک جائینگے
ہم وہاں جا کے واپس نہیں آئینگے
ڈھونڈتے ڈھونڈتے لوگ تھک جائینگے 😌❤
#Ramadan#Ramadan2021