ایک اور خبر کے مطابق ازرائیل نے براہ راست شامی شہریوں کو شام سے اغواء کرلیا ہے۔ ابھی تک لگ یہی رہا ہے کہ شامی حکومت کو ایران کے خلاف سامنے لایا گیا ہے۔ اگر ایسا نہیں ہے تو ان کے سرپرست خلیفہ اردوغان ہی کوئی بیان جاری کرے۔
#Iran
ازرائلی جیٹس نے شامی ائیر سپیس کو کراس کرکے، عراقی ائیرسپیس سے ایران کے بہت سے جنگی اثاثوں کو نقصان پہنچایا۔ ایٹمی سائنسدانوں اور حتی کہ ان آرمی چیف کی بھی شہادت کی خبریں ہیں۔۔ جبکہ ابھی تک ان ممالک کے حکومتوں کی طرف سے کوئی مذمت اور ازرائیل سے جواب طلبی کی خبر نہیں۔۔۔ #Iran
Israel is killing children... Is there any international law to br imposed on #Israel? Or these laws are made just to be used against Anti-American Countries.
#Genocide_of_Palestinians
@netanyahu You are not fighting Hamas but killing innocent children, civilians and destroying their homes. You are comitting genocide. You have blocked all the humanitarian aid. Is it not barbarism?