Survivor of a bomb blast | Activist for the reintegration of PWDs | President's Award recipient for Pride of Performance |Peace, Justice & Equality | Proud 🇵🇰
عوامی آگاہی۔
عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ دریائے پونچھ میں طغیانی کے باعث لائن آف کنٹرول پر انڈین و پاکستان آرمی کی جانب سے بچھائی گئی بارودی سرنگیں، مائنز اور دیگر دھماکہ خیز مواد بہہ کر مختلف مقامات تک آنے کی اطلاعات ہیں جو انسانی جان و مال کے لیے انتہائی خطرناک ہیں۔ ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ ادارے صورت حال پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں اور حفاظتی اقدامات جاری ہیں۔عوام الناس بالخصوص بچے، بوڑھے اور جوان کسی بھی مشکوک یا دھماکہ خیز چیز کو ہرگز ہاتھ نہ لگائیں۔ یہ مواد سول ڈیفنس کے ذریعے ڈی فیوز کیا جائے گا، لہٰذا کسی بھی اطلاع کی فوری خبر ضلعی یا تحصیل انتظامیہ اور ریسکیو کو دیں۔
Ahmad Noor a 19-year-old law stdnt from North Waziristan.Despite challenges from a disability affecting his right hand,he has received a bionic arm implant tnks to the @fdwo_pk and @Bioniksorg.This support has greatly improved his independence and ability to study
خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع میں ٹارگٹ کلنگ اور بارودی سرنگوں میں معصوم بچوں کی شہادتوں کا سلسلہ سال 2009 سے جاری ہے،سیکیورٹی اداروں کا الزام ہے کہ بارودی سرنگوں میں ٹی ٹی پی ملوث ہے جبکہ ٹی ٹی پی معصوم بچوں کو قتل کرنے سے مکمل طور پر انکاری ہے اور سیکیورٹی فورسز کو ان کا ذمہ دار ٹہراتی ہے۔۔آپ لوگوں کے خیال میں اصل ذمہ دار کون ہوسکتا ہے؟؟
Landmine victims were honoured during a ceremony organised by the FATA Disabled Welfare Organisation in #Peshawar
Lieutenant General Hassan Azhar Hayat, Commander 11 Corps Peshawar, was the chief guest at the ceremony.
@OfficialDGISPR#PakistanArmy#Pakistan#ISPR
پشاور میں فاٹا ڈس ایبل ویلفئیر آرگنائزیشن کے زیراہتمام بارودی سرنگوں کے متاثرین کے اعزاز میں تقریب
پشاور میں فاٹا ڈس ایبل وئلفیر آرگنائزیشن کے زیراہتمام بارودی سرنگوں سے متاثرین کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی
فاٹا سے تعلق رکھنے والے پچاس سے ذیادہ متاثرہ افراد جس میں دس خواتین بھی شامل تھی نے شرکت کی
کور کمانڈر پشاور لفٹینٹ جنرل حسن اظہر حیات تقریب کے مہمان خصوصی تھے
فاٹا ڈس ایبل ویلفئیر آرگنائزیشن نے پاک فوج کے تعاون سے اب تک 1043 (ایک ہزار تریالیس) متاثرین کی نہ صرف بحالی میں مدد کی بلکہ انکی فلاح وبہبود کیلئے بھی ٹھوس اقدامات کئے
چئیرمین فاٹا ڈس ایبل ویلفئیر آرگنائزیشن عرفان اللہ جان نے پاک فوج کی جانب سے متاثرین کی بحالی کیلئے کی جانے والی کاوشوں کو سراہا
پاک فوج فاٹا ڈس ایبل ویلفئیر آرگنائزیشن کے ساتھ ملکر متاثرین کیلۓ بایونک ارمز اور لیگز کی فراہمی کیلۓ متعدد کاوشوں پر مالی امداد اور رہنمائی فراہم کر رہی ہے
مہمان خصوصی نے متاثرین میں مالی امداد کی مد میں کیش اور لیپ ٹاپس تقسیم کئے
تقریب میں متاثرین کے لواحقین ، چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا سمیت بڑی تعداد میں عسکری اور سول حکام نے شرکت کی
“میں مشکور ہوں پاک فوج کا کہ جب بھی ہمیں ضرورت پڑی تو پاک فوج نے لبیک کہا اور ہمارا ساتھ دیا ۔ (عرفان اللہ جان ، چیرمین فاٹا ڈسایبل ویلفئیر آرگنائزیشن )
“آج کی تقریب کا انعقاد اس بات کا ثبوت ہیں حکومت خیبر پختونخوا اور پاک فوج قبائلی اضلاع میں دہشت گردی اور بارودی سرنگوں سے متاثرین کے فلاح و بہبود کیلۓ کوشاں ہے ۔ (ڈاکٹر انیلا درانی ، سیکرٹری سپشل ایجوکیشن خیبرپختونخوا )
“میں پاک فوج اورفاٹا ڈس ایبل ویلفئیر آرگنائزیشن کا شکرگزار ہوں انہوں نے ہمارے ساتھ تعاون کیا” ۔ (متاثرہ شخص ناظم اللہ، جنوبی وزیرستان)
”پاک فوج کی جانب سے فاٹا ڈس ایبل ویلفئیر آرگنائزیشن کو امداد نہ صرف متاثرہ فرد بلکہ انکے لواحقین تک فائدہ پہنچتا ہے “ ۔ (نتاشا سمن ، لیگل ایڈوائزرفاٹا ڈس ایبل ویلفئیر آرگنائزیشن)
Corps Commander XI,
Lt. Gen. Hassan Azhar Hayat assures victims of landmines and UXO of all-out support during an interaction. He was speaking as a chief guest at a ceremony by FATA Disabled Welfare Organisation, sponsored by 11 Corps. He emphasises awareness, clearance operations, & the need for implementing the dormant 2012 disabled policy. He advocates for its inclusion in the upcoming donors conference, supports the Disabled Centre idea, and pledges wholehearted Army support for war-affected individuals.
🤝 Fruitful day of interaction with 11 Corps commander, Chief Secretary KP, and war victims. Grateful for the support of Pakistan Army and civil administration. FDWO remains committed to its mission. 🇵🇰 #Collaboration#MissionContinues#fdwo
Notable achievements include the establishment of a #rehabilitation Center in #SouthWaziristan and financial aid to 115 individuals since 2020. Corps Commander #Peshawar affirmed ongoing commitment to empower and integrate these individuals into society. 🤝💙 #LandmineVictims
This event, organized by 11 Corps in collaboration with the FATA Disabled Welfare Organization, brought together around 50 victims, with the President of FDWO expressing gratitude for the Army's efforts. #RehabilitationSupport#PakArmyZindabad
عظیم ہیں وہ لوگ جو دوسروں کے آنسوؤں کو مسکراہٹ میں تبدیل کرنے کا فن رکھتے ہیں
"They are truly great people who have the art of turning others' tears into smiles."
#Motivationalquote
These are not from WW2. These are not from Abu Ghrib. This is Gaza today, where hundreds of civilians in UN-shelters were taken hostage by Israel, in breach of every humanitarian law and basic moral. Besides torture, mass executions are also reported.
"United in action for the empowerment and inclusion of persons with disabilities. Let's strive to achieve the Sustainable Development Goals together.
@ArifAlvi@anwaar_kakar@UN@ZiaKhanqta
Brave-heart Jan
Tracing Irfan Ullah Jan’s journey from losing both his legs to establishing an organisation for persons with disabilities https://t.co/7fnplzNrGh
اپنے حق کے لئے لڑنے والے ہزاروں بچے، خواتین، جوان اور بوڑھے فلسطینی انتہائی سفاکی اور بے دردی سے قتل ہو رہے ہیں، ظلم، بربریت، وحشیانہ اقدام، اجتماعی قتل عام اور ممنوعہ ہتھیار کے استعمال پر اب انسانی حقوق کی نام نہاد علمبردار تنظیمیں مکمل خاموش۔ساتھ ہی دُنیا تماشا دیکھ رہی ہے!
Dear world,
Israel just bombed a Christian hospital in Gaza and murdered over 500 Palestinian civilians. White phosphorus chemical bombs confirmed by human rights watch was not enough to open your eyes. Over 1000 dead children wasn’t enough. Will you open your eyes and act now?
اُورسولا فون دير لاين، صدر یورپین کمشن:
🗣️ 2022 - روسیا-یوکرائن جنگ: "روس کی شہری انفراسٹرکچر بالخصوص بجلی کے پلانٹس پر حملے جنگی جرائم ہیں۔ موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی مردوں، عورتوں، بچوں کو پانی، بجلی اور حرارتی نظام سے کاٹ دینا، یہ صریح دہشت گردی کی کارروائیاں ہیں۔"
🗣️ 2023 - اسرائیل - فلسطین جنگ: "اسرائیل کو اپنے دفاع کا ہر طرح سے حق ہے"