Dams are not the solution to flooding - they make them worse. Water drainage as we can see is just as important as water storage. Our obsession with storage has drowned our cities, broken our roads and will create disease. Let rivers flow wide and free.
Till we can radically reshape our water infrastructure I pray for an end to this mayhem and I send my salam to the brave rescuers!
@chsandhilaa یہ تو اچھی بات ہے کہ اس نے قومی ادارے کے خلاف ٹویٹ ڈیلیٹ کروا دیئے۔ نواز شریف نے بھی غلطی کی تھی پھر اس نے بھی لیٹ کر جان بچائی۔ خیر اچھا فیصلہ ہے عمران کا۔ اکڑنا مردے کی نشانی ہے
راشن تقسیم کریں مگر کسی غریب بہن بیٹی کو سرے عام ایسے تصویر بنا کر رسوا نا کریں.
اس جگہ پر ��پ کی بہن بیٹی بھی آ سکتی ہے
ہر بہن بیٹی ایک جیسی نہیں ہوتی مجبور ہو کر راشن لیتی ہیں
غربت کے ہاتھوں مجبور انسانوں کا مذاق نہ بنائیں مقصد اللہ کو راضی کرنا ہے یا دکھاوا کرنا ہے
حدیث کا مفہوم ہیکہ ایسے لوگوں کو کہا جائیگا کہ یہ نیکی تم نے لوگوں کی واہ واہ کیلئے کی تھی واہ واہ ہو چکی تم نے دنیا میں ہی بدلہ لے لیا یہاں تمہارا کوئی حصہ نہیں۔.
سوال تو پوچھیں گے اور جواب دینا ہوگا۔۔
کیا صحافی وہی ہوتا ہے جو آپ کے حق میں بات کرے..؟
سلائی مشینوں سے اربوں روپے کی جائیداد بنا کر آج پارٹی کی قیادت سنبھالنے کے خواب دیکھنے والی علیمہ خان کو اپنے اس ظرف کی معافی مانگنی چاہیے۔
احتشام ہمیں آپ پر فخر ہے۔
کراچی ، کورنگی نمبر پانچ کے قریب فائرنگ محمد فیضان نامی شخص جاں بحق ریسکیو
کراچی ،پی آئی بی کالونی فیضان مدینہ کے قریب فائرنگ ایک شخص جاں بحق ،ریسکیو
کراچی ، صفورا صنوبر ٹاور کے قریب فائرنگ عبدالرحیم نامی شخص شدید زخمی ریسکیو
#Karachi
Congratulations @HWassan for well deserved & incredible Victory in PS-27 Khairpur!
Your unwavering dedication, hard work and remarkable passion for the underprivileged community have truly paid off👏🏼👏🏼♥ #Elections2024Pakistan#ElectionResults
@AndroonKarachi@AbdulqadirARY@SdqJaan@ImranRiazKhan@Naya__Pakistan_@waqarkhan کوئی شرم حیا ہوتی ہے۔ اتنی طوفانی بارشوں میں امریکہ جیسے ملک کی ریاستوں میں بھی یہی حال ہوتا ہے۔مہذب معاشروں میں یہ دیکھا جاتا ہے کہ بارش کے بعد کتنی دیر میں سڑکیں بحال ہوتی ہیں۔ اس وقت کراچی کی تمام اہم شاہراہوں پر ٹریفک رواں دواں ہے۔ برستی بارش کو روکنا انسان کے بس کی بات نہیں
@trade2050@IamHaiderSN@MoeedNj حیدر نقوی کی اوقات جاننے کے لئے تمہاری ماں کا نیک اور باپ کا ایک ہونا لازمی ہے۔ خیر نقوی تم جیسے ہزاروں کو اپنے کتوں اور گاڑیوں کی صفائی پر رکھ سکتا ہے۔