Just an opinion, dont give bheek at signals. When you order something from Food Panda or any other place, give a good amount of tip to the rider. They are the safaid posh you are looking for, who wouldnt ask for anything but are working day and night to earn halal.
Spend your sadqa, wisely!
سیاست سیاستدانوں کے ہاتھ سے نکل چکی ہے، معلوم نہیں کہ ان کو اس بات کا احساس بھی ہے؟ جو نئی بساط بچھانے کا آرکیٹیکٹ ہے، بری طرح پہلی مرتبہ ایکسپوز ہوچکا ہے۔ اس کی اندھی طاقت سسٹم کو بلڈوز کر دیگی۔ ہماری اعلٰی عدلیہ پر بھی جان کنی کا عالم طاری ہے۔ راہ نجات کا صرف ایک رستہ رہ گیا ہے، کہ سیاستدان قوم پر رحم کریں، مل بیٹھیں، کیا یہ پاکیزہ فرشتے مل بیٹھیں گے؟
جنوبی پنجاب سے بڑی سیاسی شخصیت و سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کا پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے زمان پارک میں خصوصی ملاقات
باجوہ صاحب نےتواعتراف کر لیا، میڈیا، ججز اور سیاست دانوں کو بھی یہ اعتراف کرلینا چاہئے۔ اس حمام میں سبہی ننگےہیں۔ سبہی کو ٹھیک ہو جانا چاہئے ورنہ ہر ریٹائرمنٹ پر ایسے انٹرویو سننے کو ملتے رہیں گے۔