اسرائیل کے دہشت گرد حملوں میں اب تک 65 صحافی ، 64 اقوام متحدہ کے کارکن، 4 ہزار بچوں سمیت 9 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔
مسلسل بمباری ہو رہی ہے۔ دنیا کچھ نہیں کر رہی۔ مسلم حکمران لفاظی سے آگے نہیں بڑھ رہے۔
اس درندے کو امریکہ کی مکمل سرپرستی حاصل ہے ۔ امریکہ اور یورپ سمیت پورے دنیا کے باضمیر انسانوں کو مغرب کے دوہرے اور سامراجی نظام کے خلاف جدوجہد کو حتمی مراحل میں داخل کرنا ہوگا۔