نارتھ ناظم آباد سخی حسن کے قریب پولیس اور ڈاکوکے درمیان فلمی سین، رائیڈر سے موبائل چھینے والا ڈاکو پل پر چڑھ گیا۔
بھاگنے کا راستہ نہ ملا تو چھلانگ لگا کر تاروں پر لٹک گیا، پولیس نے موقع پر موجود عوام کی مدد سے نیچے چادر پکڑ کر ملزم کو اتارا اور کاروائی کے لئے تھانے منتقل کردیا۔
کراچی
آج بھی چھینے گئے موبائل مارکیٹوں میں بکتے ہیں
ایک ذمےدار پولیس افسر کا کہنا ہے کہ جن کے موبائل چھینے جاتے ہیں وہ یا تو رپورٹ نہیں کراتے یا پھر انہیں IEMI نمبر یاد نہیں ہوتا جس کی وجہ سے چھینے اور چوری ہوئے موبائل ریکور نہیں ہوتے اور چور ڈاکو بھی بچ جاتے ہیں
کراچی میں یہ کورنگی کا علاقہ ہے چیک کیجئے ڈاکو کتنے دیدہ دلیر ہیں باپردہ خواتین کے برقعے نوچے جا رہے یہ تو کربلا بنا ہوا ہے یہ سترہ سال مسلسل پی پی کی حکومت کا حال ہے