عبادت گاہیں محض عمارتیں نہیں، عقیدت، تاریخ اور تہذیب کی زندہ نشانیاں بھی ہیں۔ ان کا انہدام پوری انسانیت کے مشترکہ ورثے کا نقصان ہے۔
بھارت میں مسلمانوں کی صدیوں پرانی عبادت گاہوں اور تاریخی و ثقافتی مقامات کو مسمار کیے جانے کی اطلاعات گہری تشویش کا باعث ہیں۔ مذہبی اکثریت کسی اقلیت کے حقوق، وقار اور تاریخی شناخت کو پامال کرنے کا جواز نہیں بن سکتی۔
ہندوتوا انتہا پسندی اور مذہبی عدم رواداری سے اقلیتوں کے تحفظ کو لاحق خدشات، قائداعظم محمد علی جناحؒ کی سیاسی بصیرت اور تحریکِ پاکستان کے بنیادی محرکات کی اہمیت مزید اجاگر کرتے ہیں۔ یہی اصول ہم سے تقاضا کرتے ہیں کہ ہر ملک میں، ہر مذہب کے پیروکاروں کے لیے یکساں احترام، مذہبی آزادی اور تحفظ کی حمایت کریں۔
اقوامِ متحدہ، یونیسکو، اسلامی تعاون تنظیم، پاکستان اور وسطی ایشیائی ممالک سمیت عالمی برادری کو چاہیے کہ اپنے متعلقہ دائرۂ اختیار میں مؤثر سفارتی اور ادارہ جاتی اقدامات کے ذریعے اس ورثے کے تحفظ اور اقلیتوں کے حقوق کی پاسداری کے لیے کردار ادا کریں۔
تاریخ کی حفاظت، مستقبل کی حفاظت ہے۔ مشترکہ انسانی ورثے کا تحفظ سیاسی مصلحتوں سے بالاتر ہونا چاہیے۔
عالمی یومِ سیاحت پر مملکتِ خداداد پاکستان کے قدرتی حسن، تہذیبی عظمت اور روایتی مہمان نوازی کو سلام! 🇵🇰
الحمدللہ، اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو قدیم تہذیبوں، تاریخی و مذہبی ورثے، بلند و بالا پہاڑوں، دلکش وادیوں، زرخیز میدانوں، وسیع صحراؤں اور حسین ساحلوں سے نوازا ہے۔ یہ سرزمین قدرتی حسن اور ثقافتی تنوع میں دنیا کے کسی بھی خوبصورت ملک کے ہم پلہ ہے۔
سیاحت معاشی خوش حالی، روزگار اور سرمایہ کاری کے فروغ کے ساتھ اقوام کے درمیان قربت بڑھانے اور پاکستان کا روشن تشخص دنیا تک پہنچانے کا مؤثر ذریعہ ہے۔
ان بے پناہ امکانات کو عملی ترقی میں بدلنے کے لیے حکومتی و نجی شعبوں کی مشترکہ کاوشیں، بہتر سہولیات، سیاحوں کا تحفظ اور قدرتی و تاریخی ورثے کی نگہداشت ناگزیر ہیں۔
آئیے، پاکستان کے حسن کو دنیا سے متعارف کرائیں اور اس امانت کو آنے والی نسلوں کے لیے محفوظ بنائیں۔
#WorldTourismDay #Pakistan
مسقط میں نیزہ بازی کے عالمی کپ کے کوالیفائنگ مقابلوں کے موقع پر سلطنتِ عمان میں پاکستان کے سفیر، جناب نوید صفدر بخاری کی جانب سے منعقدہ پُروقار ظہرانے میں شرکت باعثِ اعزاز رہی۔
اس تقریب میں بین الاقوامی ٹینٹ پیگنگ فیڈریشن کے صدر، عزت مآب شیخ محمد عیسیٰ الفیروز، پاکستان کی قومی ٹیم کے اراکین، اور معزز مہمانان جناب عبداللہ البلوشی اور جناب خالد القرینی نے بھی شرکت کی
شاندار میزبانی اور پُرتپاک خیرمقدم پر ہم سفیرِ محترم اور تجارتی اتاشی جناب عشرت حسین بھٹی کے تہہ دل سے مشکور ہیں۔ ایسی باوقار تقریبات پاکستان اور سلطنتِ عمان کے درمیان دیرینہ دوستی، باہمی احترام اور کھیلوں کے ذریعے سفارت کاری کے روشن جذبے کی خوبصورت عکاس ہیں۔ 🇵🇰🤝🇴🇲
الحمدللہ، پاکستان فاتح، پاکستان ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی! 🇵🇰🏆
سلطنتِ عمان میں منعقدہ ٹینٹ پیگنگ ورلڈ کپ کوالیفائرز میں قومی ٹیم نے تاریخ رقم کرتے ہوئے مجموعی پہلی پوزیشن حاصل کی اور شاندار انداز میں ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا، پوری ٹیم، آفیشلز اور معاون عملے کو مبارکباد۔
اس تاریخی فتح کے دو درخشاں ستارے:
محمد صغیر زرگر
تلوار کے انفرادی مقابلے میں گولڈ میڈل، جبکہ مجموعی انفرادی مقابلوں میں سلور میڈل اور دوسری پوزیشن حاصل کی۔
ٹورنامنٹ کے ہیرو، پاکستان کے لیجنڈری کھلاڑی:
The Golden Legend
Tasawwar Abbas Lak
تصور عباس لک نے آخری روز فولادی اعصاب، بے مثال مہارت اور ناقابلِ شکست جذبے کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین انتہائی مشکل مقابلوں میں گولڈ میڈلز اپنے نام کیے:
Ring and Peg، Lemon Slicing ،Relay ( Single Line
انہوں نے مجموعی مقابلوں میں بھی گولڈ میڈل جیت کر ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز حاصل کیا۔
یہ فتح ان کے عظیم الشان سفر کا تسلسل ہے۔ اس سے قبل بھی وہ سوڈان ورلڈ کپ کوالیفائرز اور جنوبی افریقہ میں منعقدہ ورلڈ کپ میں گولڈ میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کر چکے ہیں۔
یہ محض میڈلز کی جیت نہیں، یہ سبز ہلالی پرچم کی سربلندی، قومی وقار کی فتح اور عالمی میدان میں پاکستان ٹینٹ پیگنگ کی بڑھتی ہوئی طاقت کا اعلان ہے۔
اس موقع پر میں ٹورنامنٹ میں شریک دیگر ممالک کی عمدہ کارکردگی کو بھی سراہتا ہوں۔ میزبان عمان کی ٹیم کو سلور میڈل جیتنے اور ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
اس شاندار اور کامیاب انعقاد پر دونوں منتظم اداروں
International Tent Pegging Federation
Oman Equestrian Federation
کو بھی دلی مبارکباد:
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
#Pakistan #TentPegging #TeamPakistan #Oman #ITPF #TheGoldenLegend #TasawwarAbbasLak #TeamSultan
Honoured and pleased to share remarks at the International Scientific-Practical Conference dedicated to the prominent Azerbaijani Sufi and thinker, Sheikh Seyid Yahya Bakuvi Shirvani, in Baku, Azerbaijan 🇦🇿. The conference was organised by the Caucasus Muslims Board. @AzEmbPak
۱۵ ستمبر — یومِ الحاقِ جوناگڑھ
آج ہی کے تاریخ ساز دن، ۱۹۴۷ء میں بانیٔ پاکستان قائداعظم محمد علی جناح نے، بحیثیت گورنر جنرلِ پاکستان، نوابِ جوناگڑھ محمد مہابت خانجی سوم کی پیش کردہ دستاویزِ الحاق پر اپنے تاریخی دستخط ثبت فرمائے؛ یوں ریاستِ جوناگڑھ کا مملکتِ خداداد پاکستان سے قانونی اور باضابطہ الحاق پایۂ تکمیل کو پہنچا۔ جوناگڑھ، پاکستان سے الحاق کرنے والی پہلی شاہی ریاست قرار پائی۔
یہ محض ایک سیاسی فیصلہ نہیں بلکہ نوابِ جوناگڑھ، بانیانِ پاکستان اور مسلمانانِ کاٹھیاواڑ کے مشترکہ نصب العین کی تاریخی تکمیل تھی۔
بھارت کا غیرقانونی اور غاصبانہ قبضہ نہ تاریخ کے نوشتے کو مٹا سکتا ہے اور نہ حق و قانون کی اس مسلمہ حقیقت کو تبدیل کرسکتا ہے۔
جوناگڑھ کل بھی پاکستان تھا، آج بھی پاکستان ہے اور ہمیشہ پاکستان رہے گا۔ پاکستان اپنے اس جائز، تاریخی اور قانونی حق سے کبھی دستبردار نہیں ہوگا۔
#یوم_الحاق_جوناگڑھ
#جوناگڑھ_پاکستان_ہے
The Blessed Personality of Prophet Muhammad ﷺ & His Pure Noble Lineage
ذاتِ مصطفےٰ ﷺ اور پاکیزہ نسب مبارک
[Explained By: His Excellency Sahibzada Sultan Ahmed Ali Sb (Sec Gen Islahee Jamaat and Aalmi Tanzeem ul Arifeen) ].
https://t.co/9Ep7Sr3RIK
https://t.co/arVIsgpqCV
حضورﷺ کی زبان مبارک سے نکلی ہوئی ہر بات وحی ہے۔
اللہ تعالیٰ نے آپﷺ کو کیسا علمِ عطا کیا تھا۔۔۔
حضور اکرمﷺ نے شام، عراق اور یمن سے متعلق کیا بشارت فرمائیں۔۔۔
حضرت علی (رض) کو بیماری سے موت کا ڈر کیوں نہیں لگا۔۔۔
دین کا اصل مقدمہ اور جدید تہذیب۔۔۔
خصوصی لیکچر سیریز
نبی پاک ﷺ کا علمِ غیب اور سچی پیشین گوئیاں"
کا تیسرا حصہ سننے کیلئے وزٹ کیجئے
https://t.co/hHtsR2WcPm
Mawlid al-Nabi Mubarak to Muslims in New York City and around the world.
Today, we honor the life and enduring legacy of Prophet Muhammad (May Peace Be Upon Him), whose teachings of compassion, generosity, justice, faith, and service have inspired communities for more than 1,400 years.
Here in New York City, his example reminds us that caring for one another, embracing our diversity, and serving our communities, makes us stronger as we work to build a better New York City for everyone.
Wishing joy, peace, and blessings upon all who celebrate.
Faisal Kareem Kundi (Governor KPK) and Faryal Talpoor (The sister of President of Pakistan and the member of National Assembly) paid Visit today to the Shrine of Hazrat Sakhi Sultan Bahoo r.a.
#Janagadh Is Pakistan
#Pakistan#Junagadh
In His Gaze Lies a Message of Revolution
Written by: S. H. Qadri
“In my heart there is a constant longing that some desirous of Allah Almighty would come close to me, for what comes after is my...”
To read complete article please follow the link:
https://t.co/AmCoz0V5pQ
The Saying of Prophet Muhammad ﷺ: Who Are the Truly Miserly?
فرمانِ مصطفیٰ ﷺ
حقیقی بخیل کون ہیں؟
[Explained By: His Excellency Sahibzada Sultan Ahmed Ali Sb (Sec Gen Islahee Jamaat and Aalmi Tanzeem ul Arifeen) ].
https://t.co/9Ep7Sr3RIK
https://t.co/arVIsgpqCV
#islamic
توحید، شرک اور مجاز مُرسل کے مسئلے کی وضاحت
وہ کون ہیں جنہوں نے کفار و مشرکین کے لیے اتری آیتیں انبیاء و اولیاء پر چسپاں کیں؟
حاجت روا اور مشکل کشا کون ہو سکتا ہے؟
محفلِ عرس میں درسِ قرآن
مکمل لیکچر کیلئے وزٹ کیجئے
https://t.co/dqqWeaEnFY