کچھ آوازیں صرف الفاظ نہیں ہوتیں، دل کی ترجمانی ہوتی ہیں۔ ❤️
مِیاداد نے عمران خان کے حق میں جو بات کہی، وہ ہر اُس شخص کے دل کی آواز ہے جو حق اور انصاف کے ساتھ کھڑا ہے اور جاوید میاں داد نے آج کھل کر بات کی وہی جو ہر پاکستانی اپنے دل کے اندر رکھتا ہے
پاکستانی کرکٹ کا اِنّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ!
جو قوم اپنے قومی ہیرو عمران خان کی قدر نہیں کرتی، اسے پھر جگہ جگہ رسوائی کا سامنا ہی کرنا پڑتا ہے۔ محسن نقوی نے پاکستانی کرکٹ کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔
فوجی قیادت معاملات کو جس نہج پر لے آئی ہے وہاں کسی افسر کا یونیفارم میں ہجوم کے اندر جانا ہی نہیں بنتا، اور بدمعاشی کرنا تو بالکل بھی نہیں بنتا۔ موصوف خود بھی رسوا ہوئے، یونیفارم کی بھی تحقیر کروائی۔
اللہ اس ��لک پر رحم فرمائے۔
دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ فیفا ارجنٹینا کے خلاف مبینہ ناانصافی کی یہ ویڈیو بار بار ہٹا رہا ہے۔
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ مصر کے ساتھ ہونے والی مبینہ ناانصافی کو فراموش نہ کیا جائے۔
جب پچیس کروڑ لوگوں میں سے سنجو سیمسن اور ایشان کیشن کے مقابلے کیلئے آپ ایسے نمونے میدان میں اتراینگے ایک نہیں دو لگاتار ورلڈ کپ کھیلا یہ انسان ۔۔۔۔باقی آپ سمجھدار ہو 🙏
ٹرمپ کا نیا انکشاف 🚨
ایران نے پاکستانی جھنڈے لگے ہوئے 8 تیل کے جہاز تحفے میں دیئے!!
یقین کرے, یہ عاصم منیر نے جھوٹ بول کر کیادیا گا!!🤣😭
یہاں اب عاصم منیر پھنس گیا ہے!!
کیوںکہ ایران کا اس پر جواب آئیگا اب!!
یہ ہیں ایس ایچ او ذیشان شاه
جو حال ہی دنوں میں مظفر گڑھ علی پور تھانہ سٹی میں تعیناتی ہوئی ہے۔
بکری اور گائے کے ایک چور کو پکڑ کر تھانے لاتے ہیں تو اگلے دن ایک کونسلر صاحب تھانہ پہنچ جاتا ہے ایس ایچ او صاحب تھانے نہیں ہوتے ایس ایچ او کا انتظار کرتا ہے جب ایس ایچ او ذیشان صاحب ا جاتے ہیں تو وہ کونسلر صاحب بڑے رعب کے ساتھ جا کر اپنا تعارف کرواتا ہے کہ میں فلاں یونین کا کونسلر ہوں۔
ایس ایچ او صاحب کہتے ہیں جی بیٹھ جائیں اور پوچھتے ہیں کیسے آنا ہوا، یہ اس گائے اور بکری چور ملزم کا نام لیتا ہے کہ یہ میرا بندہ ہے تو ایس ایچ او صاحب اس کونسلر صاحب کو کہتے ہیں کہ آپ کو پ��ہ ہے یہ کیا کام کرتا ہے۔
کونسلر صاحب ہلکی سی مسکراہٹ کے ساتھ کہتے ہیں کہ چھوٹی موٹی چوری چکاری کا مسئلہ ہوگا اور کیا ہوگا تو یہ ینگ ایس ایچ او کہتے ہیں کہ اس کا مطلب آپ بھی اس میں ملوث ہیں اور کہتے ہیں کہ آپ کو واضح پتہ ہے کہ یہ ایک چور ہے اور جو اور جس پبلک نے آپ کو ووٹ دے کر کونسلر بنایا اسی پبلک کی یہ گائے بھینسیں چوری کر رہا ہے تو آپ پھر بھی اس کو چھڑوانے اگئے۔
وہ کونسلر صاحب کہنے لگے یار آپ کو خوش کرتے ہیں ہمارا بندہ ہمیں دے دو یہ کونسلر شائد اس ینگ کی قیمت لگانے آیا تھا لیکن اس کونسلر کو شاید یہ علم نہیں تھا کہ اس ینگ ایس ایچ او نے ایم پی اے ایم این اے کو معافی نہیں دی تو یہ کونسلر اس کے آگے کیا ہے۔
اس ینگ ایس ایچ او نے فوری اس کونسلر صاحب کو حوالات میں دے دیا کہ یہ کونسلر صاحب ان چوروں چکاروں کو پناہ دیتا ہے اور ان سے چوریاں کرواتا ہے اگے اگر پکڑے جائیں تو لین دین کرا کر چھڑوانے پہنچ جاتا ہے
جیو زیشان شاہ صاحب آپ جیسا کوئی نہیں
اگر یہ لڑکا پڑھا لکھا نہ ہوتا اور تمام قوانین کو نہیں جانتا تو اس کا منہ بھی تھپڑوں سے لال کیا ہوتا ۔
یہ جو سوال کرتا نوجوان نظر آرہا ہے اس کا نام فیصل محبوب ہے ۔
جب یہ گھر جارہا تھا تو وارڈن والے نے روکا کہ بیٹا اپنا آئی ڈی کارڈ دیکھائیں اس کو معلوم نہیں تھا کہ لڑکا پڑھا لکھا ہے
وارڈن والے نے فوراً آئی ڈی کارڈ درج کیا نمبر دیکھا اور دو ہزار کا چالان کردیا اور کہا کہ جاکر بھر آؤ
بائیک لے جانا ۔۔۔۔۔ لڑکا حیران ہوگیا کیونکہ اس کے پاس لائسنس بھی ��ھا ۔
آئی کارڈ بھی ، نمبر پلیٹ اوریجنل ، بائیک پہ شیشے لگے ہوئے ہیلمٹ پہنا ہوا
اشارے بالکل صحیح ، ہارن بجتا ہوا سپیڈ بالکل سلو ، سنگل سواری تھی
اس کے بعد بھی چالان کردیا جب ایک عام پڑھا لکھا شہری جس کے پاس مکمل چیزیں ہوں اور قانون کی پاسداری بھی کرے
تو بتائیں اس کا کیا قصور ہے ؟ لڑکے نے صحیح کہا کہ آپ نے چالان اپنا کوٹہ پورا کرنے کے لیئے کیا ہے ؟ اب وارڈن والے کے پاس کوئی جواب نہ تھا
وہ آئیں بائیں شائیں کرنے لگا اور اپنی وردی کا رعب دکھانے کے لیئے اس کی بائیک کو بند کردیا ۔
میری کبیر والا ڈی پی او صاحب سے گزارش ہے کہ پلیز اس پہ ایکشن لیں کیا پاکستان میں رہنا اور پیدا ہونا ہی جرم ہوگیا ہے ؟
جس پچ پر قلندر یونائیٹڈ مافیاں 114 پر آل آ��ٹ ہوے وہی پچ وہ سکور بنگال نے 15 اورز میں پورا کرلیا ۔اسی سے اندازہ لگاے کہ ہمارے کرکٹ پر کتنے کمینے کتوں کا راج ہے ایک دن سے دوسرے دن زیادہ زلیل ہورہے ہیں 🙏🇵🇰🙏 @TheRealPCBMedia #cricketfever #pakvsbng
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 36 ڈالر فی بیرل کم ہو گئیں ،نئی قیمت 84 ڈالر فی بیرل ،
اب بھی رات کی تاریکی میں آ کر قیمتیں کم کرنے کا اعلان کیا جانا چاہیے #islamabad#GovtOfPunjab
ایک بیرل میں کتنے لیٹر ہوتے ہیں ؟
ایک بیرل میں 42 گلین ہوتے ہیں
1 گلین میں 3.78 لیٹر ہوتے ہیں
یعنی ایک بیرل میں تقریبا 159 لیٹرز ہوتے ہیں
آج انٹرنشنلی ایک بیرل آئل 92ڈالرز کا ہے
اور پاکستان میں ڈالر280کا ہے
92×280=25760
25760÷159=162
اس حساب سے پاکستان کو فی لیٹر آئل162 روپے