میرا مقصد حکومت یا طاقت حاصل کرکے غریب عوام کے پیسے پے عیاشی کرنا ہرگز نہیں،میری تمام کوششیں غربت کے پھیلائے استحصال کو ختم کرنا اور انصاف و حب الوطنی کا نظام قائم کرنا ہے۔یہ کام اللہ پاک حکومت دلا کے لے یا بنا حکومت، میں جدوجہد کرتے آخری سانس تک نہیں تھکوں گا۔عمران خان
سلیوٹ سر
100 سال سے زائد عمر کی یہ افغان خاتون اپنی پوری زندگی پاکستان میں گزارنے کے بعد آج افغانستان واپس جا رہی ہیں۔
سرحد پار کرنے سے پہلے انہوں نے پاکستان کی سرزمین پر آخری بار رک کر دعا کی، ایک ایسی سرزمین جسے انہوں ��ے پوری زندگی اپنا گھر سمجھا۔
#پزشکیان: میں ایسے #ایران سے آیا ہوں جہاں ہمارے رہنما کو قتل کر دیا گیا تھا۔
میں ایسے ایران سے آیا ہوں جہاں امریکہ اور #اسرائیل کے ہتھیاروں کا استعمال کرتے ہوئے ان بچوں پر بمباری کی گئی اور انہیں ہلاک کیا گیا۔
#میناب_کا_سانحہ
معروف فنکارمحسن گیلانی بھی بول اُٹھے
پاکستانی، لاشیں اور جنازے تو اٹھاسکتے ہیں لیکن اپنےحق کےلیے آوازنہیں اٹھاسکتے
ہرمکتبہ فکرکو آوازاٹھانی چاہیے
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ
بچوں کو قرآن پاک پڑھاتی ہوں سلائی کرتی ہوں،،دس دس بیس بیس روپے ملتے ہیں،گزارہ مشکل ہے اس لیے سڑکوں پر نکلی ہے کہ کسی کی تو غیرت جاگے گی کوئی تو ہماری سنے گا۔۔۔سندھ کی خواتین فریال تالپور سے پوچھ رہی کہ قیامت کے دن رب کو کیا جواب دو گی
پنجاب وزٹ پر میرے شہر وزیر آباد سے گزرتے ہوئے وزیراعلی میرے گھر رکے جس کا طاقتور حلقوں نے اتنا برا منایا کہ اس وقت 20 سے 25 لوگ پچھلے ایک گھنٹے سے ہتھوڑوں کے ساتھ میرے گھر گھسے ہوئے ہیں اور سارا گھر تباہ کر رہے ہیں۔ کیا مہمان نوازی کی اتنی بڑی سزا ہے کہ ہمارا خون پسینے سے بنایا گیا گھر ملبے کا ڈھیر بنا دیا جائے
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
راولپنڈی کینٹ کے سینئر نائب صدر اعجاز ستی ریاستی حراست میں تشدد کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے شہید ہو گئے۔
پاکستان کی بربادی اور تباہی کے پیچھے فوج، رینجرز، ایف سی، پنجاب پولیس، اسلام آباد پولیس اور سی ٹی ڈی کی وردیاں ہیں۔
ابھی تک کی سب سے بڑی
🚨 بریکنگ نیوز 🚨
علیمہ خانم نے واضح کہہ دیا ہے کہ اب ہمیں سمجھ اگئی ہے کہ انہوں نے خان کو جیل سے نہیں نک��نے دینا
اب قوم کا نکلنا بہت سخت ضروری ہے
مائیکل ہولڈنگ 🚨
قتل کے مرتکب لوگوں کے ساتھ بھی ایسا سلوک نہیں کیا جاتا، جیسا عمران خان کے ساتھ کیا جا رہا ہے، میں عمران خان کو بہت اچھی طرح جانتا ہوں کہ وہ کس قسم کے انسان ہیں
یہ وقت گزر جائے گا لیکن جو زخم لگا کے جا رہا ہے وہ صدیوں یاد رکھا جائے گا، ایک طرف عثمان ڈار کی والدہ تو دوسری جانب مبشر مقصود کی والدہ ہیں دونوں کو پنجاب پولیس جس بربریت کا نشانہ بنا رہی ہے اس کا جواب کون دے گا؟
🚨جین زی چھا گئی،
کمال ہوگیا۔
عمران خان پر ڈاکومنٹری بنا ڈالی
بڑے بڑے دانشور سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔
14 سالہ بچے نے 78 سالہ نظام کو چیر پھاڑ کر رکھ دیا۔
سارے ریکارڈ توڑ دیے۔
ایک ایک سیکنڈ قیمتی ہے،
وہ اگلی تین نسلیں تیار کرچکا ہے۔